ماو نینگ

بھارت چینی صحافیوں پر غیرمعقول پابندیاں عائد کر رہا ہے ، چین

بیجنگ (گلف آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارت کافی عرصے سے کسی مناسب وجہ کے بغیر چینی صحافیوں کے خلاف غیرمصفانہ اور امتیازی اقدامات اختیار کیے ہوئے ہے۔ سال مزید پڑھیں

محمد نوازشریف

نواز شریف کی پارٹی صدارت پر بحالی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ ریفرنس:حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(گلف آن لائن)لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ڈیم فنڈز،سپریم کورٹ کے اختیار کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوط

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیار کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل عدنان اقبال مزید پڑھیں

جوا کمپنیوں

پی ایس ایل8،جوا کمپنیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

پشاور(گلف آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن میں جوا کمپنیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔پشاور ہائیکورٹ میں پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں شریک جوا کمپنیوں کی تشہیر کے خلاف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی نوٹس جاری

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر اسپیکرقومی اسمبلی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

شیخ رشید

لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مزید پڑھیں

صدر مملکت

سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(گلف آن لائن) سپریم کورٹ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔درخواست میں صدر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے عمران خان کی پیمرا کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست نمٹا دی

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر اور بیانات چلانے پر پابندی کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست نمٹا دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،سندھ میں شوگرملزکو سبسڈی پر وفاق، سندھ حکومت، سیکرٹری خزانہ سے جواب طلب

کراچی(گلف آن لائن)شوگرملزمالکان کوخلاف قانون30ارب کی سبسڈی پرسندھ ہائیکورٹ نے وفاق، سندھ حکومت اور سیکرٹری خزانہ سے جواب طلب کرلیاہے۔بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں شوگر ملز مالکان کو خلاف قانون 30ارب کی سبسڈی دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت مزید پڑھیں