اسپیکر

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا جنوبی وزیرستان میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کے تین جوانوں کے قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار مزید پڑھیں