رانا سکندر حیات

وزیر تعلیم پنجاب نے تعلیمی اداروں میں سمارٹ لاک ڈائون کی تجاویز / افواہوں کو مسترد کر دیا

میانوالی (نمائندہ خصوصی )صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں سمارٹ لاک ڈائون کی تجاویز / افواہوں کو مسترد کر دیا ہے، انھوں نے کہا کہ تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی، مزید پڑھیں

رانا سکندر حیات

معیاری تعلیم کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح، نجی تعلیمی ادارے ہمارے دست و بازو ہیں، رانا سکندر حیات

خالق نگر(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے بھر میں بچیوں کی تعلیم کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے، اور نجی تعلیمی اداروں کا یہ جذبہ حکومتی مشن مزید پڑھیں

رانا سکندر حیات

سرکاری و نجی سکول موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 24 اگست کو کھلیں گے ‘وزیر تعلیم

لاہور( نمائندہ خصوص) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ صوبے کے تمام سرکاری و نجی سکول موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 24 اگست کو دوبارہ کھل جائیں گے۔وزیر تعلیم پنجاب نے متعلقہ حکام کو سکول کھولنے مزید پڑھیں

وزیر تعلیم پنجاب

بلاول پنجاب کی ترقی پر تنقید کے بجائے اپنے صوبے پر توجہ دیں، رانا سکندرحیات

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پنجاب کی ترقی پر تنقید کے بجائے اپنے صوبے پر توجہ دیں۔ صوبائی دارالحکومت ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا سکندر حیات مزید پڑھیں

رانا سکندر حیات

ستمبر کے پہلے ہفتے سے کلاس پڑھانا شروع کروں گا’ وزیر تعلیم پنجاب

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیراعلی پنجاب مریم کی جانب سے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کوہر ہفتے ایک سکول میں خود کلاس لینے کی ہدایت پر رانا سکندر حیات کا بیان سامنے آگیا۔ویڈیو پیغام میں وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا مزید پڑھیں

رانا سکندر حیات

پنجاب میں 60 لاکھ بچے سکولوں سے باہر،5برسوں میں 50 فیصد سکولوں میں لانے کا ہدف ہے ‘ وزیر تعلیم

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ صوبے میں سکول میل پروگرام کے تحت اب تک 90 ہزار بچے سکولوں میں داخل ہوئے ہیں اور مزید بچوں کو بھی دوبارہ تعلیم کی طرف راغب کیا جا مزید پڑھیں

وزیر تعلیم پنجاب

غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں پر 40 لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے’ وزیر تعلیم

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ غیر رجسٹرڈ تعلیمی ادارے چلانے والوں پر قانون کے مطابق 3 لاکھ روپے سے لے کر 40 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ وزیر تعلیم مزید پڑھیں

رانا سکندر حیات

سمرکیمپ سے متعلق احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا، وزیر تعلیم پنجاب

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سمرکیمپ سے متعلق حکومتی احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔وزیر تعلیم پنجاب نے نجی اسکولوں میں سمرکیمپ ایس او پیز کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا، مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع کی تردید

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے میںتعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کی افواہوں کی تردید کر دی۔جاری وضاحتی بیان میں وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ تمام اسکولز اور کالجز مزید پڑھیں

پنجاب

پنجاب میں تعلیم کا ترقیاتی بجٹ 400سے 500فیصد تک بڑھا رہے ہیں’ وزیر تعلیم

لاہور (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ پنجاب میں تعلیم کے ترقیاتی بجٹ میں 400فیصد ریکارڈ اضافہ کرتے ہوئے 32ارب سے بڑھا کر 110ارب کر دیا ہے، دوسری جانب ہائیر ایجوکیشن کے بجٹ میں مزید پڑھیں