سعد رفیق

حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی مگر وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور مزید پڑھیں

فواد چودھری

فواد چوہدری کو 9مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس حکام نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو ملزمان کے بیانات کی روشنی میں شامل تفتیش کیا مزید پڑھیں

شاہدخاقان عباسی

ایل این جی ریفرنس، شاہدخاقان عباسی، مفتاح اسماعیل کیخلاف سماعت25 مئی تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی ) احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی، سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس پرسماعت 25 مئی تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں شاہدخاقان عباسی، مفتاح اسماعیل مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

نوازشریف کیخلاف ماضی کے غلط فیصلے عدلیہ کے ماتھے پر بھی داغ ہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ ماضی میں نواز شریف کے خلاف فیصلے غلط تھے جو عدلیہ کے ماتھے پر بھی داغ ہیں مزید پڑھیں

میاں جاوید لطیف

نواز شریف نے 16 ماہ کی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ عوام اور اداروں میں خلیج کم کرنے کیلئے کیا،جاوید لطیف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر اور رہنما (ن )لیگ جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 16 ماہ کی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ عوام اور اداروں میں خلیج کم کرنے کیلئے کیا، مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں شکست دیکھ کر لیول پلیئنگ کا شور مچار رہی ہے’رانا تنویر حسین

مریدکے(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر وسابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں شکست دیکھ کر لیول پلیئنگ کا شور مچار رہی ہے ،پنجاب میں کلین سویپ کریں گے جبکہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس، فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت23 نومبر تک ملتوی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 23 نومبر تک ملتوی ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

فوجی ٹرائل کے خلاف فیصلے کا فائدہ کلبھوشن کو ہوا،فیصل واوڈا

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فوجی ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کا فائدہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کو ہوا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ انٹرنیشنل کورٹ میں کلبھوشن کا مزید پڑھیں