سبزیوں پھلوں

سبزیوں،پھلوں کی سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت

لاہور( نمائندہ خصوصی)صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں سبزیاں اور پھل سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کئے جاتے رہے ، کئی مقامات پر دکانداروں اور خریداروں کے درمیان قیمتوں کے معاملے پر بحث و مباحثہ مزید پڑھیں

برآمدات

حالیہ بارشوں کے باعث سبزیاں مہنگی

نارووال(نمائندہ خصوصی )حالیہ بارشوں کے باعث سبزیاں مہنگی،دکانداروں کے من مانے ریٹ سن کر خریداروں کا پارہ ہائی ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے گھروں میں روزمرہ استعمال کی جانے والی عام سبزیوں کی قیمتوں مزید پڑھیں

سبزیاں

فیصل آباد کی مارکیٹوں میں منافع خور بے لگام، سبزیاں من مانی قیمتوں پر فروخت

مکوآنہ مکوآنہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں منافع خوروں نے سبزیوں کے سرکاری نرخناموں کو ہوا میں اڑا دیا۔ مارکیٹ میں پیاز کا سرکاری 65 روپے کے بجائے 80 روپے ، ٹماٹر 50 روپے کے بجائے 70 مزید پڑھیں

مہنگائی

فیصل آباد میں مصالحوں کو بھی مہنگائی کا تڑکا، خشک مصالحہ جات عوام کی پہنچ سے دور

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)فیصل آباد میں مصالحوں کو بھی مہنگائی کا تڑکا لگ گیا، خشک مصالحہ جات عوام کی پہنچ سے دور ہوگئے۔ سبزیاں، دالیں یا مرغن پکوان بننے آسان نہ رہے، خشک مصالحہ جات ہر ہنڈیا کا لازمی جز لیکن مزید پڑھیں

سبزیاں

لاہور ، سبزیاں سرکاری نرخ ناموں کے برعکس فروخت ہونے لگیں

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور میں سبزیوں کے ریٹ آوٹ آف کنٹرول ہونے لگے، شہر میں سبزیاں سرکاری نرخ ناموں کے برعکس فروخت ہونے لگیں ۔مارکیٹ کمیٹی کے مطابق جاری کردہ سرکاری ریٹ لسٹ میں 4 سبزیوں کے دام بڑھا مزید پڑھیں

سبزیاں اور پھل

مہنگائی کے بعد گراں فروشی نے سبزیاں اور پھل غریب کی پہنچ سے مزید دور کر دئیے

لاہور(نیوز ڈیسک)مہنگائی کے بعد گراں فروشی نے سبزیاں اور پھل غریب کی پہنچ سے مزید دور کر دئیے ، قیمتیں کنٹرول کرنے کے ذمہ دار افسران تعطیل کے روز لمبی تان کر سوتے رہے جس کے باعث مختلف علاقوںمیں پرچون مزید پڑھیں

پٹرولیم

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور

فیصل آباد (عکس آن لائن)فیصل آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات اب سبزیوں پر بھی آنا شروع ہو گئے ہیں، روز مرہ استعمال ہونے والی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ فیصل آباد میں مزید پڑھیں

گراں فروشی

فیصل آباد، سبزیاں خریدنا شہریوں کے لئے خواب بن گیا

مکوآنہ (گلف آن لائن)گراں فروش بے قابو سرکاری نرخ نامے کے مطابق سبزیاں خریدنا شہریوں کے لئے خواب بن گیا آٹا چینی، پھیل سبزیاں مہنگے داموں فروخت،گندم کی بلیک میں فروخت جاری، ضلعی انتظامیہ اور فلور ملزمالکان کمرشل آٹے کی مزید پڑھیں

عمران خان

ملک اسی صورت میں ترقی کرے گا جب صنعتی شبعوں کو فروغ ملے گا اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافہ ہی ملک کو معاشی بحران سے نکال سکتا ہے، ملک سے محض سبزیاں یا دیگر چھوٹی چیزیں ہی برآمدات ہوتی ہیں جس سے ترقی کا مزید پڑھیں

سبزیاں چکن

سبزیاں چکن اور انڈے مزید مہنگے ہونے ، گراں فروشی کیخلاف تحریک التوا ئے کا راسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور( گلف آن لائن)سبزیاں چکن اور انڈے مزید مہنگے ہونے اور گراں فروشی کے خلاف تحریک التوا ئے کا رپنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔ مسلم لیگ (ن)کی رکن اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی مزید پڑھیں