اویس احمد خان لغاری

حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی سبسڈی ختم نہیں کر رہی’ وزیر توانائی

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی سبسڈی ختم نہیں کر رہی۔200 یونٹ سے کم بجلی صارفین کو سبسڈی دی جا رہی ہے ،200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین مزید پڑھیں