وزیراعظم

پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے شکرگزارہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور ترقی و خوشحالی کے لیے اقدامات پر پوری قوم ان کی شکرگزار ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

سبز ٹیکنالوجی

چین کی سبز ٹیکنالوجی ترقی پذیر ممالک کے لیے ناگزیرہے، میڈ یا رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جرمن وزیر خارجہ اینا لینا بیربوک نے چین اور دیگر ممالک پر زور دیا کہ وہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں ترقی پذیر ممالک میں مزید سرمایہ کاری کریں۔ انہوں نے موسمیاتی مسائل پر چین کے ساتھ مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

کراچی (گلف آن لائن) وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور وزیرخزانہ کے دورہ واشنگٹن میں اہم پیشرفت، آئی ایم ایف کی نئے پروگرام پر رضامندی سے اسٹاک مارکیٹ میں بھرپور تیزی آگئی۔ مثبت معاشی اشاریوں و توقعات سے 100 انڈیکس مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ قائم

لاہور(گلف آن لائن )پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کے ریڈار پر آگیا، تقریباً دو سال بعد ایک ماہ میں پاکستان میں 26 کروڑ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 22 ماہ مزید پڑھیں

حبیب الرحمن زبیری

غیر ملکی سرمایہ کاروں سے پارٹنر شپ کی طرز پر معاہدے ہونے چاہئیں ‘ حبیب الرحمن زبیری

لاہور (گلف آن لائن )ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی تشکیل کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں جس سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے ہمیں اپنی استعداد مزید پڑھیں

رانا مشہود

حکومت پاکستان نوجوانوں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، رانا مشہود

پشاور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نوجوانوں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، اس کے لیے وزیراعظم دوست ممالک سے سرمایہ کاری کو راغب کر مزید پڑھیں

پاک،سعودی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (گلف آن لائن )وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاک ،سعودی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے،ہمارے درمیان شراکت داری باہمی عزت، مشترکہ مفادات اور بہتر مستقبل کے وژن کیلئے ہے، مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

وزیراعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وفود کی سطح پر ملاقات کی۔ سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سعودی وفد کے ہمراہ وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد مزید پڑھیں

عطا تارڑ

سعودی وفد کا دورہ ہماری بین الاقوامی ساکھ کی بحالی کا عکاس ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سعودی وفد کا دورہ پاکستان ہماری بین الاقوامی ساکھ کی بحالی کا عکاس ہے۔ایک انٹرویومیں عطا تارڑ نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ باہمی اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں، وزیر خزانہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہاہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ باہمی اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں،جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکسوں اور سر مایہ کاری کی شرح کو 15 فیصدکی سطح پرلانے کی مزید پڑھیں