سرکار

خالصتان ریفرنڈم کا اعلان: سکھ رہنماؤں نے بھارت کو للکار دیا

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) مودی سرکار کی فسطائیت اور ہندوتوا نظریات نے نہ صرف بھارت کے سیکولر تشخص کو داغدار کیا بلکہ اقلیتوں کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز کردیا، سکھ برادری پر جابرانہ رویے اور دباؤ کے باوجود خالصتان تحریک مزید پڑھیں

احسن اقبال

ملک میں پائیدار اور طویل مدتی ترقی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں پائیدار اور طویل مدتی ترقی کے لئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہا کہ 1990 کی دہائی میں مزید پڑھیں

وزیرخزانہ محمداورنگزیب

ٹیکس نہ بڑھایا تو آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام لینا پڑے گا،وزیر خزانہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی ) وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ رواں سال سرکاری اداروں کے نقصان کا حجم دس کھرب روپے ہے، ٹیکس بیس نہ بڑھائی تو آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام لینا پڑے گا۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب اور مزید پڑھیں

عظمی بخاری

خوشی کی بات ہے مریم نواز کے اچھے کاموں کی علی امین گنڈا پور کی سرکار بھی پیروی کر رہی ہے’ عظمیٰ بخاری

لاہور( نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خوشی کی بات ہے مریم نواز کے اچھے کاموں کی علی امین گنڈا پور کی سرکار بھی پیروی کر رہی ہے ،ہم خوش ہیں کہ خیبر پختونخواہ کے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے نہ آنے پر سرکار کی طرف سے وکلا صفائی مقرر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی سماعت میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے نہ آنے پر سرکار کی طرف سے وکلا صفائی مقرر کردیے گئے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں آفیشل مزید پڑھیں