مریم نواز شریف

سعودی قومی دن، مریم نواز کی سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی عرب کے قومی دن پر سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے عوام مزید پڑھیں

ہاکان فیدان

مکہ معاہدہ عملی مرحلے کے قریب، مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹر جلد فعال ہوگا

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ الائنس کے نام سے دفاعی معاہدے پر پیشرفت جاری ہے۔ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اس پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تینوں ممالک کے عزم کو اجاگر مزید پڑھیں

عاصم افتخار

باب المندب میں تجارتی جہازوں و عملے پر حملے بند کیے جائیں، پاکستانی مندوب

نیویارک (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے باب المندب میں حوثی ملیشیا کی جانب سے تجارتی جہازوں اور عملے پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملوں کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔پاکستانی سفیر عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے مزید پڑھیں

اسحق ڈار

وزیر خرجہ کی مکہ ریجن کی طرف ڈرون حملے کی کوشش کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحق ڈار نے مکہ ریجن کی طرف ڈرون حملے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے لئے سعودی عرب مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

علاقائی کشیدگی، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج مصر کا دورہ کریں گے

قاہرہ(نمائندہ خصوصی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج مصر کا دورہ کریں گے۔مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی قاہرہ میں سعودی ولی عہد کا استقبال کریں گے، جہاں دونوں رہنما باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بات مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، فیصل بن فرحان

ریاض(نمائندہ خصوصی) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، جبکہ خلیجی ممالک اپنی سرزمین پر کسی بھی بہانے سے ہونے والے حملے برداشت نہیں مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

ایران سعودی عرب کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں ہے، حوثیوں کے اپنے مسائل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خطے کے تمام مزید پڑھیں

سعودی عرب

قطر کی سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

دوحہ(نمائندہ خصوصی) قطر کے حکام نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی۔ قطری وزارت خارجہ کے مطابق قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ کی سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ رات مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

سرگئی لاروف

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کسی مرحلے پر ایسی شرائط پر اتفاق کیا جاسکتا ہے کہ ایران بھی بالآخر مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں