علیمہ خان

26 نومبر احتجاج، علیمہ خان پر درج مقدمے کا فیصلہ چوتھی مرتبہ مؤخر

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔ کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

مغویہ بچیوں کی عدم بازیابی پر ہائیکورٹ کاپولیس کارکردگی پراظہارناراضگی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے مغویہ بچیوں کی عدم بازیابی پر پولیس کارکردگی پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو آج (بروز منگل کو) ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ، عدالت نے درخواست واپس لینے کی استدعا مزید پڑھیں

یاسمین راشد

ڈاکٹریاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 3اکتوبر تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹریاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،ڈاکٹر یاسمین راشد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے عظمی خانم ،نورین نیازی کی نظربندی فوری معطل کرنیکی استدعا مسترد کر دی

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن ڈاکٹر عظمی خانم اور نورین نیازی کی نظربندی کے خلاف دائر درخواستوں پر فوری طور پر نظر بندی کے نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔جسٹس عبہر گل خان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سابق آئی جی رائو سردار علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق آئی جی پنجاب رائو سردار علی کے خلاف دائر پانچ سال پرانی توہین عدالت کی درخواست عدالتی حکم پر عمل درآمد ہونے کی بنیاد پر خارج کردی۔چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے شہری مزید پڑھیں

علیمہ خان

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر کارروائی 25ستمبر تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر کارروائی 25ستمبر تک ملتوی کردی،جسٹس عبہر گل خان نے استفسار کیا کہ متعلقہ فورم سے رجوع کیے بغیر درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سکھر میں 114 ایکڑ اراضی کی ملکیت منتقلی، نیب انکوائری کے خلاف درخواست کی سماعت سے جج کی معذرت

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں سکھر میں 114 ایکڑ اراضی کی ملکیت کی منتقلی سے متعلق نیب انکوائری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دور ان جسٹس عدنان الکریم میمن نے درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

19 سالہ لڑکی سے زیادتی کیس، عمر قید پانے والا ملزم بری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے 19 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والے ملزم انور کی نظرثانی اپیل منظور کرتے ہوئے اسے شک کا فائدہ دے کر بری کردیا اور سجاول کی ماتحت عدالت کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو بے دخل کرنے سے روک دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبہ کو بے دخل کرنے سے روک دیا، عدالت نے یہ حکم 30 سے زائد افغان طلبہ کی جانب سے اپنی بے دخلی کے خلاف دائر درخواستوں پر مزید پڑھیں

عدالت

حنا جاوید قتل کیس، ملزم ذیشان ارشد کی ضمانت درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ڈیجیٹل ڈیزائنر حنا جاوید کے بہیمانہ تشدد اور قتل کیس میں ملزم ذیشان ارشد کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کردی گئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصیر احمد نے سماعت کی۔ سماعت مزید پڑھیں