لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی مینار پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست، فریقین سےکل جواب طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی 14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پر فریقین سے کل بدھ تک جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد،عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک درخواست پر سماعت 30جولائی تک ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست پر سماعت 30جولائی تک ملتوی کردی۔جمعرات کو ضمانت کی درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست پر سماعت کل ہو گی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار آفس مزید پڑھیں

صنم جاوید

لاہور ہائیکورٹ،صنم جاوید کومزید کسی مقدمے میں گرفتارنہ کرنے کی درخواست پر جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو مزید کسی بھی مقدمے میں گرفتارنہ کرنے کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے صنم جاوید کے والد مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی انتخابی عذرداری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے رہنما تحریک انصاف اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی انتخابی عذرداری کیخلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس شاہد کریم رہنما پی ٹی آئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر فل کورٹ تشکیل

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دے دیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی 13 رکنی فل کورٹ کی سربراہی کریں گے۔عدالت عظمٰی کا فل کورٹ 3 جون مزید پڑھیں

بانی پی ٹی

عمران خان کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 جون تک ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 جون تک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل

اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ دوران سماعت عدالت کی جانب سے استفسار کیا گیا کہ کس کے کہنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ججز کے خلاف مہم،اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ لارجر بینچز 14 مئی کو توہین عدالت مزید پڑھیں

بانی پی ٹی

بانی پی ٹی آئی کی 6 اوربشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کی 6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں 16 مئی تک توسیع کردی۔ مزید پڑھیں