لاہور ہائیکورٹ

دو ہفتے پہلے نوٹس ہوئے کیا آپ لوگ سو رہے تھے،عدالتوں کے ساتھ ایسا رویہ اپنانا چھوڑ دیں’ چیف جسٹس

لاہور( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے آگ لگنے کے واقعات روکنے کے لئے اقدامات بارے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے محکمہ داخلہ ،،ریسکیو ،ایل ڈی اے اور آئی جی پنجاب سمیت تمام فریقین سے 14اپریل تک جواب طلب کر لیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

منی لانڈرنگ کیس: ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت بحال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض بحال کر دی۔ عدالت نے جسٹس محمد اعظم خان کی سربراہی میں کیس کی سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کیس 2 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق اہم کیس کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق کیس کی سماعت 2 اپریل کو ہوگی۔کیس کی سماعت جسٹس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی اسٹریٹجک ڈیولپمنٹ پلان 2020 پر عملدرآمد سے متعلق درخواست

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی اسٹریٹجک ڈیولپمنٹ پلان 2020 پر عملدرآمد سے متعلق درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، ڈی جی کے ڈی اے، میونسپل کمشنر اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

دو چار ڈی سیز کو ہتھکڑیاں لگوانا پڑیں گی تو شاید حالات ٹھیک ہو جائیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ دو چار ڈی سیز کو ہتھکڑیاں لگوانا پڑیں گی تو شاید حالات ٹھیک ہو جائیں۔عدالتی حکم کے باوجود قبضہ واپس نہ دلوانے کے کیس میں ڈی سی مزید پڑھیں

سماعت

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر ضیاء نے کی، مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

افغان شہری کو پاکستانی خاندان میں کیسے شامل کر دیا؟ عدالت نادرا حکام پر برہم

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے فیملی ٹری میں غیر متعلقہ شخص کو شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران نادرا حکام پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو عدالت میں درخواست پر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف کیس پر سماعت کی، سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائی کورٹ نے مختلف علاقوں سے لاپتا 4 افراد کی گمشدگی کے مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے مختلف علاقوں سے لاپتا 4 افراد کی گمشدگی کے مقدمات درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 19 فروری کے لیے ملتوی کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں شہر کے مختلف علاقوں سے لاپتا شہریوں کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے ایس بی سی اے کے رولز مرتب نہ کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی( ایس بی سی اے )کے رولز مرتب نہ کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاہے۔ جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں ایس بی سی اے کے رولز مزید پڑھیں