سعدیہ جاوید

جہاں جماعتِ اسلامی نے کام نہیں کیا، وہاں جیالے میئر نے کام کر دکھایا: سعدیہ جاوید

کراچی (نمائندہ خصوصی)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ جہاں جماعتِ اسلامی نے کام نہیں کیا، وہاں جیالے میئر نے کام کر کے دکھایا۔ سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت پاکستان میں سب سے زیادہ کام کر رہی ہے،شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پاکستان میں سب سے زیادہ کام کر رہی ہے۔خیرپور میں پیپلز بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پروپیگنڈا بھی مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت کا کراچی کیلئے مزید نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کراچی کےلئے مزید ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان کیا ہے ۔ شرجیل میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(نمائندہ خصوصی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا ایک سنہری باب ہے جس میں پوری قوم نے مثالی اتحاد، جذبے اور عزم کا مظاہرہ کیا۔ معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

صحافت کی آزادی کے بغیر شفاف معاشرے کا قیام ممکن نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آزادی صحافت جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ناگزیر ہے، سندھ حکومت صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

سندھ میں ایچ آئی وی کا پھیلا، حکومتی نااہلی کا واضح ثبوت ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے سندھ بھر میں تیزی سے بڑھتے ہوئے ایچ آئی وی کیسز پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صورتحال صوبائی حکومت کی نااہلی اور مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

سندھ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے ،عوام ریلیف سے محروم ہیں ،حلیم عادل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی میں بڑھتی ہوئی بدامنی، وزیراعلی ہاؤس کے بھاری اخراجات اور کے ڈی اے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

سندھ حکومت نے منعم ظفر کے الزامات مسترد کر دیئے

کراچی (نمائندہ خصوصی) ترجمان سندھ حکومت نے منعم ظفر کے الزامات مسترد کر دیئے۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کراچی کے تمام علاقوں میں پیپلزپارٹی کی کارکردگی واضح ہے، منعم ظفر اپنی نااہلی چھپانے کیلئے پیپلزپارٹی پر مزید پڑھیں

منعم ظفر خان

سندھ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی

کراچی (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ سندھ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے سندھ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ حکومت کا موٹر سائیکل سواروں کو ماہانہ 2ہزار روپے دینے کا فیصلہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)توانائی بحران کے بعد پیٹرول مہنگا ہونے کے باعث سندھ حکومت نے صوبے میں موٹر سائیکل سواروں کو ماہانہ 2ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں