سعدیہ جاوید

ایچ پی وی ویکسین پر پروپیگنڈا بے بنیاد ہے، ترجمان سندھ حکومت کی وضاحت

کراچی(نمائندہ خصوصی)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہاہے کہ بی آئی ایس پی وفاق کا پروگرام ہے،سندھ حکومت کسی کا وظیفہ بند نہیں کرسکتی۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا کہ ملک دشمن عناصر ایچ پی وی ویکسین کے مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

بلوچستان کا پورا بوجھ کراچی کے سول اور جناح اسپتال اٹھا رہے ہیں، سندھ حکومت

کراچی(نمائندہ خصوصی)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ کراچی کے اسپتالوں میں صرف شہر کے نہیں پورے ملک سے مریض آتے ہیں اور بلوچستان کا پورا بوجھ بھی کراچی کے سول اور جناح اسپتال ہی اٹھارہے ہیں۔ خصوصی مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

حالیہ بارشوں میں جماعتِ اسلامی کی منافقت اور متحدہ کا جھوٹ بے نقاب ہوا،شہر کی صورتحال سب کے سامنے ہے،ترجمان سندھ حکومت

کراچی(نمائندہ خصوصی)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی اور حافظ نعیم کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ حالیہ بارشوں میں جماعتِ اسلامی کی منافقت اور متحدہ کا جھوٹ بے نقاب ہوا،شہر کی صورتحال مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

ترجمان حکومت سندھ نے شاہراہِ بھٹو کے ڈوب جانے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی

کراچی(نمائندہ خصوصی)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے شاہراہِ بھٹو کے ڈوب جانے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی۔اپنے ایک بیان میں ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ میں نے اپنے سفر کا آغاز شاہراہِ بھٹو سے کیا ہے مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

میٹ ایڈوائزری دیکھتے ہوئے سندھ حکومت اسکولوں کی چھٹی کا فیصلہ کرے گی: ترجمان سندھ حکومت

کراچی(نمائندہ خصوصی)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہاہے کہ کراچی میں گزشتہ بارش ایک ڈیزاسٹر تھی۔ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا کہ کراچی میں چند گھنٹوں میں دو سو ملی میٹر بارش ہوئی تھی۔ سعدیہ جاوید نے کہا کہ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پیپلزپارٹی کراچی دشمن جماعت ہے، حافظ نعیم

کراچی(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سنگین الزامات عائد کیے ہیں. اپنے بیان میں حافظ نعیم نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے دشمن کے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مکمل الرٹ ہے، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ ڈیمز اور بیراجز پر پانی میں کمی بیشی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، سندھ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مکمل الرٹ ہے۔ شرجیل انعام مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں تباہی پھیلانے والا سیلابی ریلا سندھ میں داخل ہونے والا ہے: شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کچے کے علاقوں میں رہنے والے افراد سے اپیل کی ہے کہ سیلاب آنے سے پہلے نقل مکانی کرلیں۔ ایک بیان میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا اور مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سیلاب سے تباہی، شرجیل میمن کا پنجاب حکومت کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینئروزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پنجاب میں سیلاب سے تباہی ہوئی ہے۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں مدد کی ضرورت ہوئی تو سندھ مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت عوامی خدمت کی روایت کو مزید آگے بڑھا رہی ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت پیپلزپارٹی سندھ کے انفارمیشن ونگ کا اہم اجلاس ہوا۔ شرجیل انعام میمن نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت عوامی خدمت کی اپنی روایت کو مزید مزید پڑھیں