شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مکمل الرٹ ہے، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ ڈیمز اور بیراجز پر پانی میں کمی بیشی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، سندھ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مکمل الرٹ ہے۔ شرجیل انعام مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں تباہی پھیلانے والا سیلابی ریلا سندھ میں داخل ہونے والا ہے: شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کچے کے علاقوں میں رہنے والے افراد سے اپیل کی ہے کہ سیلاب آنے سے پہلے نقل مکانی کرلیں۔ ایک بیان میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا اور مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سیلاب سے تباہی، شرجیل میمن کا پنجاب حکومت کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینئروزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پنجاب میں سیلاب سے تباہی ہوئی ہے۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں مدد کی ضرورت ہوئی تو سندھ مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت عوامی خدمت کی روایت کو مزید آگے بڑھا رہی ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت پیپلزپارٹی سندھ کے انفارمیشن ونگ کا اہم اجلاس ہوا۔ شرجیل انعام میمن نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت عوامی خدمت کی اپنی روایت کو مزید مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کا ڈمپر حادثے میں بہن بھائی کی موت پر اظہار افسوس

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ڈمپر حادثے میں بہن بھائی کی موت پر اظہار افسوس کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ واقعے پر مشتعل شہری قانون ہاتھ میں لینے سے گریز کریں۔ گورنر نے کہا کہ سندھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنشنر کی وفات کے بعد مطلقہ بیٹی کا پنشن حق بحال’سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کا سرکلرغیرآئینی قراردیدیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کے اس سرکلر کو غیرآئینی قرار دیا ہے جس کے تحت پنشنر والد کی وفات کے بعد طلاق یافتہ بیٹی کے پنشن کے حق کو تسلیم نہیں کیا گیا۔ جسٹس عائشہ ملک کی مزید پڑھیں

سعدیہ جاویدنے

ایم کیو ایم کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیخلاف بیان بغض پیپلز پارٹی ہے، سعدیہ جاوید

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاویدنے کہاہے کہ ایم کیو ایم کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خلاف بیان بغض پیپلز پارٹی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بین الاقوامی طور پر مزید پڑھیں

سعید غنی

سانحہ بغدادی لیاری عمارت کے متاثرین کو سندھ حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی،سعید غنی

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سانحہ بغدادی لیاری عمارت کے متاثرین کو سندھ حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی اور ان کی بحالی کے لئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ سانحہ میں مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت کا ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ کے کھلاڑیوں کیلئے انعامی رقم کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ حکومت نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں جیتنے والے سندھ کے کھلاڑیوں کے لیے 6 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت نے ناروے کپ 2025 میں شرکت کے لیے جانے والی لیاری فٹبال مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

نوجوانوں کو بااختیار بنائے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں، وزیراعلی سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم آبادی 2025 کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت اپنی تاریخ کی سب سے بڑی نوجوان آبادی کا سامنا ہے، جو اگر درست مزید پڑھیں