سعدیہ جاوید

عظمی بخاری کہہ رہی ہے صدر نے کینالوں کی منظوری دی جس پر ہنسی آ رہی ہے،سعدیہ جاوید

کراچی (نمائندہ خصوصی)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے وزیر اطلاعات پنجاب کی قانون متعلق لاعلمی پر حیرانگی کا اظہار کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے بتایا کہ مریم باجی نے تو بتایا میری کابینہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

عوام کی مشکلات میں کمی ،معاشی اشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں’ آصف زرداری

لاہور(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات میں کمی آ رہی ہے اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں،میرا چین کا دورہ کامیاب رہا ہے ،ہم نے سی پیک کی بنیاد رکھی اور مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

ڈمپر اور ٹینکر مافیا کو لگام دی جائے ورنہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھوں گا،گورنرسندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک اور شہری کی ڈمپر سے موت انتظامیہ کے ماتھے پر داغ ہے، سندھ حکومت سمجھے شہریوں کا غصہ قابو میں رکھنا مشکل ہو گیا۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جناح اسپتال، جناح سندھ یونیورسٹی کو جواب جمع کرانے کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے جناح اسپتال، جناح سندھ یونیورسٹی کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں جناح اسپتال سندھ حکومت کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت وکیل نے مؤقف اپنایا کہ مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

کراچی میں قاتل ڈمپروں کو لگام نہ دی گئی تو انتہائی قدم اٹھائونگا، گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں قاتل ڈمپروں کو لگام نہ دی گئی تو انتہائی اقدام پر مجبور ہوں گا۔ کراچی میں بڑھتے ڈمپرز حادثات پر سخت ناراضی اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے کامران مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت نوجوانوں کی صلاحیت سازی کرنے میں سرگرم عمل ہے،وزیراعلیٰ سندھ

باکو (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نوجوانوں کی صلاحیت سازی کرنے میں سرگرم عمل ہے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ آذربائیجان کے شہر باکو پہنچ گئے۔سندھ پیپلز ہاسنگ فار فلڈ افکٹیز کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت سستی بجلی بنا کر عوام اور صنعتکاروں کی امداد کرے گی، مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سستی بجلی بنا کر صوبے کی عوام اور صنعتکاروں کی امداد کرے گی۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے کینیڈا کی ہائی کمشنر مس لیسلی سکینلن مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے ترجمان مقرر

کراچی (نمائندہ خصوصی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا ترجمان مقررکیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ وہاب بطور ترجمان سندھ حکومت اور ترجمان بلاول بھٹو خدمات انجام دیں گے۔دوسری جانب گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ترجمان مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت کا گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ کرانے کی سہولت کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ حکومت نے صوبے میں گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ کرانے کی سہولت کا اعلان کردیا۔اس بات کا اعلان وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ایکسائز شرجیل میمن نے کیا، ان کا کہنا تھا کہ محکمہ ایکسائز کی کل اہم میٹنگ مزید پڑھیں

حلیم عاد ل شیخ

پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کی ہمارے جلسے سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں،حلیم عاد ل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہا کہاآج ہمارے دو پٹیشن سندھ ہائی کورٹ میں لگے ہوئے تھے ایک پٹیشن جلسہ کی تھی ہمیں جلسہ مزید پڑھیں