علیمہ خان

سوشل میڈیا، عوام اور ہمیں معلوم ہے پارٹی میں غدار کون ہے،علیمہ خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا اور عوام کو معلوم ہے کہ پارٹی میں غدار کون ہیں اور ہمیں بھی مکمل معلومات حاصل ہیں،بانی پی ٹی آئی ہی سیاست مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زرداری

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی چین کے نئے سال پر چینی عوام کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے چین کے نئے سال کے موقع پر چینی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم’’ ایکس ‘‘ پر اپنے پیغام میں انہوں مزید پڑھیں

عظمی بخاری

دہشتگردی پر سیاست قابلِ مذمت ہے، فتنہ الخوارج سے ڈٹ کر لڑیں گے،عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ایسے عناصر قابلِ مذمت ہیں جو قومی سانحوں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ردِعمل میں مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای

ملک میں حالیہ فسادات بغاوت کی کوشش تھی،خامنہ ای

تہران(نمائندہ خصوصی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ملک میں حالیہ فسادات کو امریکا اور اسرائیل کی سازش قرار دیدیا، ساتھ ہی واضح کردیا کہ اس سازش کو ایرانی قوم نے ناکام بنادیا۔ آیت اللہ خامنہ ای نے سوشل مزید پڑھیں

احسن اقبال

ووٹ ڈالنے کی کم از کم عمر 25 سال کرنے سے متعلق خبر یں بے بنیاد، جھوٹ اور منظم گمراہ کن مہم ہے،احسن اقبال

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ووٹ ڈالنے کی کم از کم عمر 18 سے بڑھا کر 25 سال کرنے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، جھوٹ مزید پڑھیں

عدالت

حکومت کی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کیلئے رپورٹ عدالت میں پیش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سے متعلق پی ٹی اے کی رپورٹ پیش کردی گئی.رپورٹ کے مطابق عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

ریاست کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈا معاشرتی انتشار کو جنم دیتا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا معاشرتی انتشار کو جنم دیتا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت سینٹر آف ایکسیلینس برائے انسدادِ تشدد سے متعلق اعلیٰ سطحی مزید پڑھیں

رضا پہلوی

میرے پاس ایران کے لیے مستحکم منتقلی کا منصوبہ ہے،رضا پہلوی

تہران (نمائندہ خصوصی )ایران کے سابق شاہ کے بیٹے رضا پہلوی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدرٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے رضا پہلوی مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی۔اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی مزید پڑھیں