سولر پینل

قومی اسمبلی اور سینٹ کمیٹیوں نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کی سخت مخالفت کر دی۔ وفاقی دارالحکومت میں سید نوید قمر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ مزید پڑھیں

سولر پینلز

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ، عید کے بعد مزید کمی کا امکان’ماہرین

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے ۔ماہرین کے مطابق سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ حکومت کی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترمیم ہے،اس پالیسی کے بعد ڈیمانڈ میں کمی واقع مزید پڑھیں

سولر پینل

ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی قیمت بھی گرگئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی قیمت بھی گرگئی ہے۔ڈیلرز کے مطابق سولر پینلز کے بعد اب سولر بیٹری کی قیمت میں بھی 20 فیصد کمی ہوئی ہے۔ڈیلرز نے مزید پڑھیں

مریم نواز

اوزون پروٹیکشن کرہ ارض پر زندگی کی بقاء کیلئے نہایت اہم ہے: مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اوزون پروٹیکشن کرہ ارض پر زندگی کی بقاء کیلئے نہایت اہم ہے۔ورلڈ اوزون پروٹیکشن ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماحول دشمن مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

بجلی بلوں پر ریلیف نوازشریف کا پنجاب کے عوام کو تحفہ ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں پر ریلیف میاں نوازشریف کا پنجاب کے عوام کو تحفہ ہے،مریم نواز بہت جلد پنجاب میں سولر پینل اور اپنا گھر اپنی چھت منصوبے کو مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب کا14اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جشن آزادی کے دن سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔200 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں گے، مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

سولر پینل پر کوئی ڈیوٹی نہیں ہے، حکومت گرین انرجی کا فروغ چاہتی ہے ، وزیر خزانہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں حقیقت پر بات کرنی چاہیے کہ کرنٹ اکانٹ خسارہ کیسا ہے، کرنسی اسٹیبل ہے اور یہ ایسے ہی رہے گی، سرمایہ کار واپس آرہے ہیں، مزید پڑھیں

سولر پینل

حکومت نے سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاور ڈویژن نے سولرپاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی۔ ہفتہ کوپاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی یا پاورڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی، صاحب ثروت مزید پڑھیں

ناصر شاہ

حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ شدید گرمیوں میں وفاقی حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے۔تفصیلات کے مطابق سولر پینل پر مزید پڑھیں