رانا ثناء اللہ

حکومت ،(ن)لیگ کسی کو بائی پاس کریگی نہ ہی کسی کو بائی پاس کرنیکی اجازت دے گی ،جو بات ہوگی سرعام ہوگی’ رانا ثنا اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ جب تک ٹیبل پر نہیں بیٹھیں گے اس وقت تک معاملہ حل نہیں ہوگا، میثاق استحکام پاکستان پر بات ہوکر اسے منطقی انجام تک پہنچنا مزید پڑھیں