شرجیل انعام میمن

شہدا قوم کا فخر، قربانیوں کو معمولی قرار دینا افسوسناک ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا اور غازی پوری قوم کا فخر ہیں، جبکہ ان کی قربانیوں کو معمولی قرار دینا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وزیراعلی کی ہسپتال میں میجر سرجری گھر منتقل ہو گئی ہیں’مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایکس میسج میں کہاہے کہ وزیراعلی مریم نواز شریف کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے ،جس کے بعد وہ گھر منتقل ہو گئی ہیں۔ الحمدللہ، عید کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ن لیگ کو جب بھی حکومت ملی ملک ترقی پر گامزن ہوا، مریم اورنگزیب

لاہور(نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب حکومت کے پاس اپنی کارکردگی بتانے کیلئے بہت چیزیں ہیں، مسلم لیگ ن کو جب بھی حکومت ملی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا۔ پنجاب اسمبلی اجلاس میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

شعبہِ زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ زراعت کا شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اینٹی فوڈ انویسٹمنٹ فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو اللہ نے عظیم عزت سے نوازا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو اللہ نے عظیم عزت سے نوازا ہے۔ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے تباہ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھ میں جو مشکل میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑتا ‘ مریم اورنگزیب

لاہور( نمائندہ خصوصی)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خدا کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

جی ایس پی پلس پر بیان بازی ناقابلِ قبول ہے، شرجیل انعام میمن میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے جی ایس پی پلس سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قومی مفاد کے خلاف خطرناک قرار دیا ہے۔شرجیل میمن نے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

کسٹمز کی جانب سے سندھ حکومت کی گاڑی ضبط کرنے پر شرجیل میمن کا شدید ردعمل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کسٹمز کی جانب سے سندھ حکومت کی گاڑی ضبط کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر گاڑی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

شدید آگ پر فوری کارروائی کرکے قابو پالیا گیا، سینئر وزیر

مری (نمائندہ خصوصی)مری سے ملحقہ دریاگلی کے جنگل میں آگ لگ گئی، آگ نے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا کہ شدید آگ پر فوری کارروائی کرکے قابو پالیا گیا۔ انہوں مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

مختلف مقدمات میں 342 ارب روپے منجمد ہونے سے ترقیاتی کام متاثر ہورہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ مختلف مقدمات میں 342 ارب روپے منجمد ہونے سے ترقیاتی کام متاثر ہورہے ہیں۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن مزید پڑھیں