شاہد خان آفریدی

امن کے خواہاں ہیں مگر اپنی خود مختاری اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، شاہد آفریدی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پڑوسی ملک نے پاکستان پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا جس کا ہماری بہادر فوج نے بھرپور اور مزید پڑھیں

شاہد خان آفریدی

شاداب خان قومی ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی، کپتانی کیلئے بُری چوائس نہیں، شاہد آفریدی

کراچی (نمائندہ خصوصی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر یہی کوچ رہا تو شاداب خان ہی کپتان بنے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا مزید پڑھیں

شاہد خان آفریدی

شاہین کو اپنی ٹیم سے ڈراپ کرکے غصہ دلایا وہ پرفارم کرگیا،شاہد آفریدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے شاہین کو اپنی ٹیم سے ڈراپ کرکے غصہ دلایا وہ پرفارم کرگیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین آفریدی میری مزید پڑھیں

شاہد خان آفریدی

شاداب کے سابق کرکٹرز پر بیانات، شاہد آفریدی نے بھی مشورہ دیدیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے موجودہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل آل راؤنڈر شاداب خان کو سابق کرکٹرز سے متعلق بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دینے کا مشورہ دے دیا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کی بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کے فیصلے پر تنقید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے بہت سارے غلط فیصلے لیے گئے۔شاہد آفریدی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف شرمناک شکست مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

میں پی ایس ایل کی کسی ٹیم میں ہوتا تو ان کو ضرور شامل کرتا، آفریدی عمر اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پی ایس ایل 11 میں نظر انداز کیے جانے پر عمرا اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں بول پڑے۔ تفصیلات کیمطابق بدھ کو پاکستان سپر لیگ سیزن 11 مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

ریاست پاکستان دہشتگردوں کیخلاف حتمی اقدامات کی جانب بڑھے،شاہد آفریدی

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ریاست پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف حتمی اقدامات کی جانب بڑھا جائے۔ایکس پر جاری بیان میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے بی سی بی کے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کی حمایت کردی

کراچی(نمائندہ خصوصی) سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کی حمایت کردی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آئی سی سی کا انڈیا کے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

ورلڈکپ سر پر ہے، ٹیم میں زیادہ تجربے کرنے کی ضرورت نہیں’ شاہد آفریدی

کراچی(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈکپ سر پر ہے، ٹیم میں زیادہ تجربے کرنے کی ضرورت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں