شرجیل انعام میمن

سندھ کا ترقیاتی بجٹ عوام کی زندگی بہتر بنانے کا ویژن ہے، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا ترقیاتی بجٹ صرف رقم کی تقسیم نہیں، بلکہ عوامی زندگی کو بہتر بنانے کا ایک ویژن ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سیاسی منافقت کی انتہا ہے، پنجاب میں بیٹھ کر حافظ نعیم سندھ بلدیاتی نظام کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، حالانکہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوئے،شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ سیاسی منافقت کی انتہا ہے، پنجاب میں بیٹھ کر حافظ نعیم سندھ بلدیاتی نظام کو ٹارگٹ کر رہے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

یومِ تکبیر پر پاکستان نے دنیا کو ناقابلِ تسخیر قوم ہونے کا پیغام دیا، شرجیل انعام میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے دنیا کو پیغام دیا کہ ہم خود مختار اور ناقابلِ تسخیر قوم ہیں۔ یومِ تکبیر کے موقع پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)عید الاضحی پر زائد کرایہ وصولی کے خلاف محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے مہم کا آغاز کردیا۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی کے خلاف مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

شرجیل میمن کا سندھ بھر میںای وی چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سندھ بھر میں الیکٹرک وہیکل (ای وی) چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کے منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ سندھ کے تمام اضلاع میں ہر 50 کلو میٹر پر ایک مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

نیوز ون پر بھارتی پابندی سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا شدید ردعمل

کراچی(نمائندہ خصوصی) بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی نجی ٹی وی چینل نیوز ون پر پابندی عائد کیے جانے پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اس اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی مزید پڑھیں

پاکستان

صدر آصف زرداری سے شرجیل میمن کی ملاقات، ٹرانسپورٹ منصوبوں پر بریفنگ دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر آصف علی زرداری سے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی۔ سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے سندھ کے مختلف منصوبوں خصوصاً ٹرانسپورٹ کے منصوبوں کے متعلق بریفنگ مزید پڑھیں

شرجیل میمن

سندھ حکومت صوبے کے عوام کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے،سینئروزیرسندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صوبے کے عوام کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی معمولی جرم نہیں، اجتماعی سلامتی کے لیے خطرہ ہے، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی معمولی جرم نہیں بلکہ اجتماعی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں ٹریفک قوانین کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے، مجموعی مزید پڑھیں