شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت کا فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے فروغ کیلئے اقدامات کا اعلان

کراچی(نمائندہ‌خصوصی)حکومت سندھ نے فلم، ڈرامہ اور ڈاکیومینٹری کی صنعت کے فروغ کے لیے عملی اقدامات تیز کر دیئے ہیں۔ اس حوالے سے صوبے کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیرِ صدارت کانٹینٹ اینڈ پروڈکشن اوور سائٹ بورڈ کا پہلا مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

بلاول بھٹو کی قیادت میں سندھ حکومت معاشی اور شہری ترقی کیلئے پرعزم ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی(نمائندہ‌خصوصی)سندھ کے سینئروزیرشرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت معاشی اور شہری ترقی کے لیے پرعزم ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹو ایکسپریس وے قومی شاہراہ تک ہموار مزید پڑھیں

شرجیل میمن

شرجیل انعام میمن کا صحافی اور مذہبی عالم بیدار جعفری کے انتقال پرافسوس کااظہار

کراچی(نمائندہ‌خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ادیب، شاعر، سینئر صحافی اور مذہبی عالم بیدار جعفری کے انتقال پرافسوس کااظہارکیاہے۔ جاری تعزیتی بیان میں شرجیل میمن نے کہاکہ بیدار جعفری کا انتقال اہل علم حضرات کے لئے ایک بہت مزید پڑھیں

شرجیل میمن

مٹھی بھر دہشتگرد ہمارے عزائم کو کمزور نہیں کر سکتے،سینئروزیرسندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مٹھی بھر دہشتگرد ہمارے عزائم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے جنوبی وزیرستان میں دہشتگردانہ حملے اور 16 جوانوں کے شہادت کی مذمت مزید پڑھیں

شرجیل میمن

سراج درانی کی درخواست پر فیصلہ مؤخر، شرجیل میمن کا ریفرنس نیب کو واپس

کراچی (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی احتساب عدالت کراچی میں پیش ہوئے۔عدالت میں آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

مہنگے بجلی بلز پر وفاق سے رابطہ کیا جلد خوشخبری ملے گی،شرجیل انعام میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مہنگے بجلی بلز پر وفاق سے رابطہ کیا ہے جلد خوشخبری ملے گی۔ڈائریکٹوریٹ آف سوشل میڈیا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مزید پڑھیں

حکومت سندھ

کراچی شہر سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے، مسافروں کومفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ

کراچی (نمائندہ خصوصی ) حکومت سندھ کی جانب سے کراچی کے عوام اور مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی، شہر قائد سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا بڑا فیصلہ کر لیا مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ کے عوام کیلئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں، شرجیل انعام میمن

حیدرآباد (نمائندہ خصوصی ) سینئرصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کیلئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں ، پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جوہروقت عوام کیساتھ کھڑی ہوتی ہے۔ حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے پروگرام مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں پیپلز بس سروس شروع کرنے کا علان

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے صوبے بھر میں پیپلز بس سروس(پی بی ایس ) شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کے وژن کے مطابق سندھ حکومت جلد ہی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

شرجیل انعام میمن کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر، پی پی رہنما شرجیل انعام میمن کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ محکمہ اطلاعات کا قلمدان شرجیل انعام میمن کو سونپے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح مزید پڑھیں