شرجیل میمن

دبا ئوآرہا ہے لیکن ہر صورت غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ کریں گے،شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئروزیرووزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ دبائو آرہا ہے لیکن ہر صورت غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ کریں گے۔ہفتہ کو جاری اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہاکہ نئے ٹرمینل تک مفت شٹل مزید پڑھیں

حکومت سندھ

سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں بچوں کے ڈرگ ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے تعلیمی اداروں میں بچوں کے ڈرگ ٹیسٹ کریں گے اور مثبت ٹیسٹ کی اطلاع صرف والدین کودی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ صدرآصف علی زرداری نے صدارت سنبھالتے ہی منشیات مزید پڑھیں

شرجیل میمن

واضح قانون ہے ممنوعہ فنڈنگ والی پارٹی الیکشن نہیں لڑسکتی، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی ) سندھ کے سینئر وزیرشرجیل میمن نے کہا کہ قانون میں واضح ہے ممنوعہ فنڈنگ والی پارٹی الیکشن نہیں لڑ سکتی۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

شرجیل میمن

پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان سے قبل پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی،شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان سے قبل پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ بانی پی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

پیپلز پارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کاحصہ نہیں بنی، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سب سے زیادہ میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنی، پیپلز پارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کاحصہ نہیں بنی، پیپلز پارٹی کے گورنر نے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاﺅنٹ اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہورہا ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاونٹ اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہورہاہے، بانی پی ٹی آئی کے دور میں چند مخصوص لوگوں کے اربوں روپے کے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

جیل میں قید شخص پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جیل میں قید شخص پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے.کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ جیل میں قید شخص انٹرویو دے رہا مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

کچے کے ڈاکوں سے لڑنے کیلئے سندھ حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں، معاشرے کو منشیات کے زد میں نہیں آنے دیں گے، کچے کے ڈاکووں کیخلاف مقابلے جاری ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

شرجیل میمن

کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، بانی پی ٹی آئی کی لانچنگ، گرفتاری، ضمانتیں یہ کہانی کہیں اور لکھی جا رہی ہے۔ صوبائی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

بانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئروزیرِشرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں، 10مئی کے بعد ایکسائز ڈپارٹمنٹ غیررجسٹرڈ گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں ضبط کر مزید پڑھیں