صادق خان

تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈز بنانے کا اعلان

لندن(نمائندہ خصوصی) میئر لندن صادق خان نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈز بنانے کا اعلان کر دیا گیا، وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے نئے لارڈز کے ناموں مزید پڑھیں

صادق خان

برطانوی وزیراعظم کا عراق جنگ سے سبق سیکھنا اچھی بات ہے، میئر لندن

لندن(نمائندہ خصوصی)میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کا جنگ میں شریک نہ ہونا اور عراق جنگ سے سبق سیکھنا اچھی بات ہے۔صادق خان نے کہا کہ برطانیہ کی دیگر سیاسی جماعتیں امریکا کے مزید پڑھیں

صادق خان

میئر لندن صادق خان کا چوتھی مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا عندیہ

لندن(نمائندہ خصوصی)میئر لندن صادق خان نے چوتھی مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا عندیہ دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میئر صادق خان نے ویسٹ منسٹر واپسی کا امکان مسترد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں جرائم سیاسی بحث مزید پڑھیں

صادق خان

میئر لندن صادق خان نے الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ٹریفک فیس میں رعایت ختم کردی

لندن(نمائندہ خصوصی)میئر لندن صادق خان نے الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ٹریفک فیس میں مکمل رعایت ختم کردی، آج سے الیکٹرک گاڑیوں پر بھی ٹریفک فیس لاگو ہوگی۔ ٹرانسپورٹ فار لندن کے مطابق اس فیصلے کا مقصد شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مزید پڑھیں

صادق خان

برٹش پاکستانی میئر صادق خان کو نائٹ ہڈ کے اعزاز سے نواز دیا گیا

لندن( نمائندہ خصوصی)لندن کے برٹش پاکستانی میئر صادق خان کو نائٹ ہڈ کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے صادق خان کو نائٹ ہڈ کے اعزاز سے نوازا. برٹش پاکستانی صادق خان 2016 سے مزید پڑھیں

صادق خان

چپمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے پتہ چلا پاکستان محفوظ ہے،میئرلندن

لندن(نمائندہ خصوصی)میئر لندن صادق خان نے سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر میئر لندن صادق خان کا کہنا تھا کہ لندن مغربی دنیا کا پہلا شہر ہے جہاں رمضان لائٹس لگائی جاتی ہیں۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

صادق خان

پاک انگلینڈ فائنل ہوا تو کسی صورت میری ہار نہیں ہوگی، میئر لندن

لندن(نمائندہ خصوصی)میئر لندن سر صادق خان نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہوا تو کسی صورت ان کی ہار نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بابراعظم مزید پڑھیں

صادق خان

ٹرمپ سے مل کر کام کرنا چاہتا ہوں، میئر لندن صادق خان

لندن ( نمائندہ‌خصوصی)میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ اس مرتبہ پہلے سے مختلف صدر ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے بعد اپنے بیان میں مزید پڑھیں

صادق خان

مجھے سرکا اعزاز ملنے پر امی جذباتی ہوگئی تھیں،میئر لندن

لندن(نمائندہ خصوصی)حال ہی میں سر کا خطاب پانے والے میئر لندن صادق خان نے کہاہے کہ یہ خطاب ملنے پر خود کو بہت عاجز محسوس کر رہا ہوں، یہ اعزاز محنت کرنے والی پوری کمیونٹی کا ہے۔ برطانیہ کے بادشاہ مزید پڑھیں

صادق خان

برطانوی وزیرِ اعظم عام انتخابات کا اعلان کریں، صادق خان

لندن(گلف آن لائن)تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیرِ اعظم رشی سونک کو عام انتخابات کا اعلان کرنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں صادق خان نے کہا کہ مزید پڑھیں