لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور بیباک اداکارہ نادیہ خان کے بھارت کے خلاف دوٹوک مقف نے سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا۔ نادیہ خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، لیکن اس بار وجہ مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور بیباک اداکارہ نادیہ خان کے بھارت کے خلاف دوٹوک مقف نے سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا۔ نادیہ خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، لیکن اس بار وجہ مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)یاسر حسین نے یوٹیوبرز رجب بٹ اور ڈکی بھائی کی کھل کر تعریف کر دی۔معروف اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر اور میزبان یاسر حسین نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں شرکت کے دوران یوٹیوبرز سے متعلق بحث مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)حرا مانی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ انھیں اپنے غصے پر قابو نہیں رہتا اور وہ گھر میں توڑ پھوڑ کرنے لگتی ہیں۔ حرا مانی نے اس انٹرویو میں انکشاف کیا کہ جب وہ مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے قومی محکمہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کی جی ڈی پی 31875.8 ارب یوآن رہی جو سال بہ سال 5.4 فیصد مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنیکا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بجلی قیمتوں میں کمی پر تاجر اور صنعتکاروں کی جانب سے شکریہ کے فون آئے۔ اپنے ایک بیان میں فاروق ستار نے کہا کہ گزشتہ مزید پڑھیں
ممبئی (نمائندہ خصوصی)فلمساز کرن را نے اپنے سابق شوہر اداکار عامر خان کے اہل خانہ کے ساتھ عید مناتے ہوئے تصاویر شیئر کر دیں۔کرن را نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر عامر کی سابقہ اہلیہ رینا دتہ کے ساتھ بھی ایک مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں ایک روپے فی یونٹ کمی کی اجازت دی ہے، تمام صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں ایک مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر تجارت وانگ وین تاؤ نے ایپل کمپنی کے سی ای او ٹم کک سے ملاقات کی۔ چینی فریق نے کہا کہ چین کھلے پن کو یقینی طور پر وسعت دے گا ، غیر ملکی مالی مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان کا بھی ہم شکل سامنے آ گیا۔اداکار فیروز خان کے ہمشکل کے ٹک ٹاک پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ فیروز خان کے ہمشکل کی متعدد ویڈیوز سوشل مزید پڑھیں