پاکستان

نوجوان قیمتی سرمایہ، تعلیم، ہنر اور روزگار پر سرمایہ کاری ناگزیر ہے، صدر، وزیراعظم

کراچی(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ آبادی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل ہیں، لہذا نوجوانوں کی تعلیم، ہنر اور روزگار مزید پڑھیں

شہباز شریف

صدر ، وزیراعظم کا چین میں تباہ کن سیلاب اور شدید بارشوں سے ہونے والے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے نے چین میں تباہ کن سیلاب اور شدید بارشوں سے ہونے والے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کی بیلاروس کی قیادت کو یومِ آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو اور عوام کو یومِ آزادی پر مبارکباد دی ہے۔ جمعہ کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا مزید پڑھیں

صدرِ مملکت

صدرِ مملکت نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کر دئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کر دئیے۔جاری اعلامیے کے مطابق صدر نے اوگرا آرڈیننس 2002 کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا۔اعلامیے میں کہا مزید پڑھیں

مرتضٰی سولنگی

افغان حکومت دہشتگردوں کی سرپرستی کرکے بھارت اور اسرائیل کو خوش کررہی ہے، ترجمان صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ افغان حکومت دہشتگردوں کی سرپرستی کرکے بھارت اور اسرائیل کو خوش کررہی ہے۔ سابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات اور صدر مملکت کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے وفاقی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کی رینجرز کیمپ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، شہدا کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ)کے کیمپ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاکستان رینجرز کے تین جوانوں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ زر داری کا فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خواتین سفارتکاروں کے عالمی دن پر خواتین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقوامِ متحدہ سمیت عالمی فورمز پر خواتین سفارت کار پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری کا رکن سندھ اسمبلی نعیم کھرل کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی نعیم کھرل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

صدر زر داری

قدرتی وسائل کا تحفظ پاکستان کی پائیدار ترقی کیلئے ناگزیر ہے: صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر آصف علی زرداری نے صحرا بندی اور خشک سالی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں چراگاہوں، جنگلات اور قدرتی وسائل کے تحفظ کو پاکستان کی پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر قرار دے مزید پڑھیں