آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا امیرِ بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے امیرِ بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں صدرِ مملکت نے نواب صلاح الدین عباسی سے مزید پڑھیں

پاکستان

صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں مقیم مسیحی شہریوں اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے یہ دن ہمدردی، امید، مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

جمہوریت انصاف سے مشروط، تمام ادارے قانون کی پاسداری یقینی بنائیں،صدر زرداری

کراچی (نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت نے ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج پوری قوم اپنے عظیم رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کی بنوں میں ڈومیل پولیس سٹیشن پر خودکش حملے کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں ڈومیل پولیس سٹیشن پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ جمعہ کو جاری بیان کے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے سے روکے، صدرِ مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق صدر مملکت نے دہشت مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے خیبر اور بنوں میں کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر بجلی کے شعبے میں اصلاحات کی قومی ٹاسک فورس کے 15 اراکین کو سول اعزاز عطا کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر بجلی کے شعبے میں اصلاحات کی قومی ٹاسک فورس کے 15 اراکین کو سول اعزازات عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ مزید پڑھیں

پاکستان

دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت اور وزیراعظم نے اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری کی افغان طالبان کی پاکستان کے شہری علاقوں کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنانے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے افغان طالبان عناصر کی جانب سے گزشتہ روز کئے گئے ان ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے جن کا مقصد پاکستان میں شہری علاقوں کو نشانہ بنانا تھا۔ ہفتے کو مزید پڑھیں