ڈینگی

کراچی سمیت سندھ بھر میں 2ماہ کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی سمیت سندھ بھر میں گزشتہ دو ماہ کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔اعدادوشمار کے مطابق رواں ماہ ستمبر اور اکتوبر کے دوران ڈینگی کے 2 ہزار 55 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سندھ میں مزید پڑھیں