خواجہ آصف

فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا وہی ضامن تھے،خواجہ آصف

سیالکوٹ(نیوز ڈٰیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا تھا وہی ضامن تھے۔ میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ مزید پڑھیں

قطری امیر

طالبان سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ختم کرنے کا کہا ہے،قطری امیر

واشنگٹن(گلف آن لائن)قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمن آل ثانی نے قندھار میں طالبان کے امیر شیخ ھبتہ اللہ اخوندزادہ کے ساتھ ملاقات سے متعلق کہا ہے کہ انہوں نے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ختم کرنے اور مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

طالبان نے وعدے پورے نہیں کئے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے وعدے کئے مگر پورے نہیں کئے، طالبان کو ان کے وعدوں کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

دوحہ میں ہمارے دو عہدیدار طالبان سے معیشت اور انسانی حقوق پر بات کرینگے، امریکہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام دوحہ میں طالبان کے وفد اور افغان وزارتوں کے ٹیکنو کریٹک ماہرین سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں معیشت، سلامتی اور خواتین کے حقوق سے متعلق امور پر مزید پڑھیں

ملا یعقوب

واشنگٹن کے کسی تعاون کی ضرورت نہیں، داعش امہ کیلئے فتنہ ہے،ملا یعقوب

کابل(گلف آن لائن)افغانستان میں طالبان کی حکومت میں وزیر دفاع محمد یعقوب مجاہد نے واشنگٹن کے ساتھ تعاون یا مذاکرات سے انکار کیا اور کہا ہم سے جو کہا گیا تھا اس پر عمل کرنے کے بعد دنیا کو چاہیے مزید پڑھیں

بھارت

افغانستان کے طلبا کیلئے بھارت کی مسلم دشمن پالیسیاں بے نقاب

کابل(گلف آن لائن)افغانستان کے طلبا کیلئے بھارت کی مسلم دشمن پالیسیاں بے نقاب ، بھارتی حکومت نے افغان شہریوں کو پہلے سے جاری کیے گئے تمام ویزے منسوخ کردیئے،مودی کے بھارت میں اب مسلمانوں کا مستقبل تاریک سے تاریک تر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

القاعدہ افغانستان میں اپنے اڈے دوبارہ بنا رہی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ داعش خراسان افغانستان میں پھیل رہی ہے اور اس کے جنگجوئوں کی تعداد 6,000 کے قریب پہنچ چکی ہے۔ اس کے ساتھ القاعدہ خاموشی سے افغانستان میں تربیتی کیمپوں کی تعمیر نو مزید پڑھیں

ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

اقوام متحدہ ہمارے تمام فیصلوں کا احترام کرے، طالبان کا یو این سے مطالبہ

کابل (گلف آن لائن )افغانستان کے طالبان حکام نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والی خواتین پر پابندی عائد کرنا ملک کا اندرونی مسئلہ ہے جس کا ہر سطح پر احترام کیا جانا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

راکھی ساونت

بھارت میں طالبان نہیں، اسلام قبول کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی، راکھی ساونت

ممبئی (گلف آ ن لائن)معروف بالی وڈ رقاصہ اور ماڈل راکھی ساونت کا کہنا ہے انھیں بھارت میں اسلام قبول کرنے کے حوالے سے کوئی مشکل پیش نہیں آئی۔حال ہی میں راکھی نے عادل خان سے شادی کی تصاویر اور مزید پڑھیں

عمران خان

موجودہ حکومت نے واپس آنے والے طالبان پر توجہ نہیں دی جو دہشت گردی کی وجہ ہے،عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے افغانستان سے واپس آنے والے طالبان پر توجہ نہیں دی جو دہشت گردی کی تازہ لہر کی وجہ ہے۔ ترکی کے اسکالرز اور مزید پڑھیں