فی تولہ سونا

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، سونا 5600 روپے فی تولہ سستا

کراچی (نمائندہ خصوصی) غیر یقینی جغرافیائی سیاسی صورتحال کے باعث عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید پڑھیں

فی تولہ سونا

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی(نمائندہ خصوصی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز سونے کی قیمتوں میں 24 ڈالر فی اونس کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت مزید پڑھیں

فی تولہ سونا

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ

کراچی (نمائندہ خصوصی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر اضافے کیساتھ 4 ہزار 30 ڈالر ہوگئی جبکہ مزید پڑھیں

گورنر سندھ

روایتی تعلیم کے ساتھ ٹیکنیکل، ووکیشنل اور ڈیجیٹل مہارتوں کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے،گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے “نوجوانوں کے ہنر کے عالمی دن” کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید ہنر سے آراستہ کرکے ہی پاکستان کو معاشی استحکام کی راہ پر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول کو کمائی کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

پیٹرول کی قیمت میں کمی یا اضافے کا فیصلہ وزارت پٹرولیم کریگی، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی سے متعلق فیصلہ وزارت پیٹرولیم کرے گی۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ نے کہا کہ مزید پڑھیں