شیخ رشید

آئندہ 45 دن اہم ہیں ،عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہو جائیں گے’ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ 45 دن اہم ہیں ،عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہو جائیں گے،17 جولائی کو سیاست کی تاریخ میں گھمسان کی جنگ ہو گی،ضمنی انتخابات شفاف کرانے ہوں گے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کا ملک میں فوری نئے انتخابات کا مطالبہ

پشاور(گلف آن لائن)جمعیت علما اسلام وپی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے ملک میں فوری طور پر نئے عام انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کردیا۔مولانا فضل الرحمن نے اپنی رہائش گاہ پر اپنی جماعت کے ساتھیوں اور ورکروں مزید پڑھیں

بڑے شہروں میں جلسے

مسلم لیگ (ن) کا تحریک انصاف کے جلسوں کے جواب میں پنجاب کے بڑے شہروں میں جلسے منعقد کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے جلسوں کے جواب میں پنجاب کے بڑے شہروں میں جلسے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے جلسوں کے جواب میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

ایوانِ صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے خط لکھ دیا گیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایوانِ صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے خط لکھ دیا گیا جس میں الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کی تحلیل کے 90 دن کے اندر الیکشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

تین ماہ میں عام انتخابات کرانا ممکن نہیں، تیاریوں میں تقریباً 6 ماہ لگیں گے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مختلف قانونی رکاوٹوں اور طریقہ کار کے چیلنجوں کا حوالہ دیتے ہوئے تین ماہ کے اندر عام انتخابات کرانے سے معذوری کا اظہار کیا ہے ۔ ای سی پی کے ایک مزید پڑھیں

علی زیدی

بلاول نے جوتے پڑنے کے ڈر سے پہلے ہی بدین میں دکانیں بند کروا دیں تھیں،بلاول کا مارچ عوامی مارچ نہیں بلکہ ذاتی مفاد مارچ ہے، علی زیدی

کراچی(گلف آن لائن)پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور وفاقی وزیر علی زیدی نے کہاہے کہ بلاول نے جوتے پڑنے کے ڈر سے پہلے ہی بدین میں دکانیں بند کروا دیں تھیں۔ بلاول کا مارچ عوامی مارچ نہیں بلکہ ذاتی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن کی سیاست گہری کھائی میں گری ہوئی ہے، عوام ریسکیو نہیں کرینگے’ ہمایوں اختر خان

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کو پانچ سال کا مینڈیٹ ملا ہے اور انشا اللہ نہ صرف اپنی آئینی مدت پوری کریں گے مزید پڑھیں

فیصل واڈا

دوہری شہریت کیس ،الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا کو نا اہل قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دوہری شہریت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا کو نا اہل قرار دیدیا،فیصل واڈا پر الزام تھا کہ انہوں مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

لاہور میں سی ای سی اور فیڈرل کونسل کے اجلاس کرنے سے پنجاب کو فتح نہیں کیا جا سکتا ‘چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ

لاہور( گلف آن لائن) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ میں لوٹ مار کے ذریعے اکٹھے کئے گئے پیسے کو خرچ کرنے کے لئے بلاول ہائوس لاہور کو ٹھکانہ مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

موجودہ حالات میں عمران خان واحد آپشن ،2023ء کے بعدبھی یہی تسلسل رہیگا’ ہمایوں اختر خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ملک کیلئے وزیر اعظم عمران خان ہی واحد آپشن ہیں اور انشا اللہ 2023ء کے عام انتخابات مزید پڑھیں