آٹھ فروری احتجاج کے مقدمہ میں عالیہ حمزہ کی عبوری ضمانت پر 26مئی تک توسیع

لاہور( نمائندہ خصوصی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے آٹھ فروری کے احتجاج کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی عبوری ضمانت پر 26مئی تک توسیع کر تے ہوئے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی ۔ انسدادِ دہشتگردی مزید پڑھیں

علیمہ خان

احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات’ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں 30 مئی تک توسیع

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت 5 اکتوبر کے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں 30 مئی تک توسیع کردی۔ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی مزید پڑھیں

عبوری ضمانت

نو مئی 8مقدمات میں مسرت چیمہ ،جمشید اقبال چیمہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور ( نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی جلائو گھیرائو سمیت 8مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ کی عبوری ضمانت میں 18اپریل تک توسیع کر دی ۔ انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں

عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانت عدالت نے خارج کردی اور انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ سنا دیا، جس میں قائد مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

26 نومبر احتجاج: بشریٰ بی بی کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر احتجاج سے متعلق درج دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔ انسدادِ دہشتگردی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

ڈی چوک احتجاج کیس’ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 25 فروری تک توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ڈی چوک 26 نومبر کے احتجاج کے کیس میں بانء پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 25 فروری تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کی 9 مئی کے پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (نمائندہ خصوصی ) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی کے پانچ مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت میں 12فروری تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے پی مزید پڑھیں

عمر ایوب

ڈی چوک احتجاج؛ عمر ایوب کی ضمانت میں 27 جنوری تک توسیع

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی)ڈی چوک احتجاج کے حوالے سے درج مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا مزید پڑھیں

شیر افضل مروت، شعیب شاہین

اسلام آباد، شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ﺅں شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود خان نے درخواستوں پر سماعت کی۔وکیل مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پانچوں پی ٹی آئی رہنما انسداد دہشتگری عدالت سے رہا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)انسداد دہشتگری عدالت نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار ہونے والے عمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پانچ پی ٹی آئی رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عمر ایوب اور بشارت راجہ کی پشاور ہائی کورٹ مزید پڑھیں