لاہور ہائیکورٹ

پنجاب: لاہور ہائی کورٹ، ضلع عدلیہ نے سال 2024 میں 38 لاکھ مقدمات نمٹائے

لاہور (نمائندہ‌خصوصی)ہائی کورٹ اور پنجاب کی ضلع عدلیہ نے سال 2024 کے دوران 38 لاکھ سے زائد مقدمات کا فیصلہ کیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس ہوا جس میں جسٹس علی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کیلئے دو ڈویژن ،سات سنگل بنچز تشکیل

لاہور(نمائندہ‌خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے دوسرے ہفتے کیسوں کی سماعت کیلئے دو ڈویژن اور سات سنگل بنچز تشکیل دئیے گئے ہیں۔ روسٹر کے مطابق جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ تمام نوعیت کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

9 مئی مقدمات،ملزمان کے جیل ٹرائل کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ( نمائندہ خصو صی) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کو جلائو گھیرائو کے مقدمات کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ کی منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 10 جنوری تک ملتوی

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن اور مشہور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی وفاقی تحقیقاتی ادارے میں منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 10 جنوری تک ملتوی کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی مزید پڑھیں

صنم جاوید

صنم جاوید کی نظربندی کیخلاف درخواست پر ڈی سی لاہور سے رپورٹ طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی نظربندی کے خلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے صنم جاوید کی نظر مزید پڑھیں