اسد عمر

عمران خان نے مشکل فیصلے کیے، آئی ایم ایف کے سامنے نہیں لیٹے: اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان نے مشکل فیصلے کیے اور وہ آئی ایم ایف کے سامنے نہیں لیٹے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد مزید پڑھیں

عمران خان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ قوم نے امپورٹڈ سرکار کی بیرونی آقاؤں کی غلامی کی قیمت ادا کرنا شروع کر دی ، عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصا ف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ قوم نے امپورٹڈ سرکار کی بیرونی آقاؤں کی غلامی کی قیمت ادا کرنا شروع کر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حکومت کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد ،ممکن ہے عمران خان کو پیغام درست نہ پہنچا ہو، چیف جسٹس

اسلام آباد (گلف آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شیری رحمن

وفاقی وزیر شیری رحمن نے عمران خان کی 6 دن کی مہلت کو فیس سیونگ قرار دے دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور وفاقی وزیر شیری رحمن نے عمران خان کی 6 دن کی مہلت کو فیس سیونگ قرار دے دیا۔ایک بیان میں شیری رحمن نے کہا کہ کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کر نے اور انتخابات کی تاریخ دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کر نے اور6 روز میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہاہے کہ 6 روز مزید پڑھیں

عمران خان

نبیۖ کے حکم کیمطابق قوم کو اکٹھا کررہا ہوں،عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نبیۖ کے حکم کیمطابق قوم کو اکٹھا کررہا ہوں۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جناح ایونیو پر لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب میں حکومت مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران بنی گالہ میں سو گئے اب وہ نہیں نکلیں گے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نے کہا ہے کہ عمران خان بنی گالہ میں سو گئے اب وہ نہیں نکلیں گے،ناکام سیاست کے ماتم کا اعلان کرکے عمران خان روانہ ہوئے، عوام نے مسترد کیا مزید پڑھیں

خورشید شاہ

فوج کا نیوٹرل ہونا ہی عمران کی مخالفت ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنماء وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ فوج کا نیوٹرل ہونا ہی عمران کی مخالفت ہے، عمران خان کے مطالبے پر انتخابات قبل از وقت نہیں کروائیں گے، معیشت کی خطرناک مزید پڑھیں

شیری رحمن

عمران خان کا جعلی آزادی مارچ ملک میں انتشار اور تصادم کا سبب بن رہا ہے، شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف کے مارچ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کا جعلی آزادی مارچ ملک میں انتشار اور تصادم کا سبب بن رہا ہے۔ مزید پڑھیں