مچل سینٹنر

ابھی تک اپنی پلیئنگ الیون فائنل نہیں کی، تیاری کا اچھا وقت مل گیا، مچل سینٹنر

کراچی (نمائندہ خصوصی)نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے کہا ہے کہ ہم نے ابھی تک اپنی پلیئنگ الیون فائنل نہیں کی ہے، فائنل سے قبل ہمیں تیاری کا اچھا وقت مل گیا ہے۔ کراچی میں سہ فریقی سیریز کے مزید پڑھیں

شاہد آفتاب

شاہد آفتاب نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

کراچی(نمائندہ خصوصی) شاہد آفتاب نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل بنک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے فائنل میں شاہد آفتاب نے شروع سے ہی برتری قائم رکھی اور آخر میں فتح اپنے نام کی۔ شاہد مزید پڑھیں

محمد آصف

سارک اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے

کولمبو(نمائندہ‌خصوصی)سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں آصف نے ہم وطن نسیم اختر کو پانچ۔ تین سے شکست دی۔نسیم اختر نے ساتویں فریم میں سنچری بریک کھیلا مگر ورلڈ چیمپیئن آصف مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان سے باہر ہونے کی خبر کی تردید

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید کردی۔برطانوی اخبار نے خبر دی تھی کہ بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں ٹکرائیں گی

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی دو ناقابل شکست ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2024کا فائنل کوالیفائی کرنے والی جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیمیں ایونٹ میں میں کوئی میچ مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان پہلی بار ٹی20ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8رنز سے شکست دیکر پہلی مرتبہ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔بارش سے متاثرہ میچ میں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 کے یادگار لمحات آج بھی کھلاڑیوں کے ذہنوں میں تازہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)2009 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح پاکستان ٹیم کے کھلاڑی اس تاریخی جیت کے ایک ایک لمحے کو آج بھی محسوس کرتے ہیں، ساتھ ہی یہ کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں حصہ لینے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

موڈ اچھا ، فٹنس بھی اچھی ہے ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں ، شاہین آفریدی

اسلا م آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو فاتح دیکھنا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں

مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس،سٹیفانوس نے تیسری مرتبہ ٹورنامنٹ جیت لیا

مونٹی کارلو (گلف آن لائن)یونان کے نامور ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس نے چارسالوں میں تیسری مرتبہ اے ٹی پی مونٹی کارلو ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔مونٹی کارلو کنٹری کلب کے کلے کورٹ پر کھیلے گئے اے ٹی پی مونٹی کارلو مزید پڑھیں