امریکی محکمہ دفاع

امریکی محکمہ دفاع نے چینی ویکسینز کو بدنام کرنے کے لیے معلومات پھیلانے کا اعتراف کر لیا

وا شنگٹن (نمائندہ خصوصی) روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے ایک دستاویز میں اعتراف کیا ہے کہ اس نے چینی ویکسین کی حفاظت اور تاثیر کو کم کرنے کے لیے کورونا وائرس کی وبا کے دوران مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ ممالک کے درمیان محاذ آرائی کو بھڑکانے کا شوقین ہے ، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حال ہی میں ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ایک انٹرویو میں جنوب مشرقی ایشیا میں امریکہ کے کردار پر سوال اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ بحیرہ جنوبی چین میں کوئی فریق ملک نہیں مزید پڑھیں

فلپائنی سیامی

فلپائنی سیامی جڑواں بچوں اکیزا اور عائشہ کو الگ کرنے کا آپریشن

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں فلپائن کے سیامی جڑواں بچیوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آپریشن کے لیے میڈیکل اور سرجیکل ٹیم کی سربراہی شاہ سلمان سینٹر برائے ریلیف اینڈ ہیومینٹیرین ایڈ کے جنرل مزید پڑھیں

چین

رین آئی ریف کے معاملے پر فلپائن اشتعال انگیزی اور خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ رین آئی ریف کی صورتحال کے حوالے سے چین نے کئی مواقع پر اپنا موقف واضح کیا ہے۔منگل کے روز انہوں نے اس مزید پڑھیں

چین

فلپائن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی امریکی تعیناتی پر چین کا ردعمل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں نائب چینی وزیر خارجہ سن وی ڈونگ نے آسیان سیکریٹریٹ میں چین-آسیان سینئر عہدیداروں کی 30ویں مشاورت میں شرکت کے بعد صحافیوں سےبات چیت کی ۔ انہوں نے کہا کہ سینئر عہدیداروں مزید پڑھیں

فلپائن

جینٹلمن اگریمنٹ” سے انکار فلپائن کی عالمی ساکھ کے لئے نقصان دہ ہوگی، میڈ یا رپورٹ

منیلا (نمائندہ خصوصی) فلپائن کے وزیر دفاع ٹیوڈورو نے دعویٰ کیا ہے کہ 2022 میں فلپائن کی موجودہ حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے فلپائن کی وزارت دفاع نے جنوبی بحیرہ چین کے تنازع پر چین کے ساتھ کسی مزید پڑھیں

امریکہ، جاپان

امریکہ، جاپان اور فلپائن کا “چھوٹا گروہ ” بحیرہ جنوبی چین میں افراتفری کا باعث ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ، جاپان اور فلپائن کے رہنماؤں نے واشنگٹن میں اپنا پہلا سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد کیا۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں چین پر ‘طاقت کے مزید پڑھیں

چینی وزارت دفاع

چین فلپائن کو غیر معقول مشکلات پیدا کرنے نہیں دے گا، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت دفاع کے انفارمیشن بیورو کے ڈائریکٹر اور وزارت دفاع کے ترجمان سینئر کرنل وؤ چھیئن نے حال ہی میں فوج سے متعلقہ امور پر اعلان کیا۔ ایک رپورٹر نے امریکہ، جاپان، آسٹریلیا اور فلپائن کی مزید پڑھیں

فلپائن

فلپائن کو “ٹروجن ہارس” سے ہوشیار رہنا چاہیے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ ، جاپان اور آسٹریلیا نے فلپائن کے ساتھ جنوبی بحیرہ چین میں مشترکہ بحری مشقیں کیں۔ فلپائن کے ذرائع ابلاغ نے واضح طور پر نشاندہی کی کہ چاروں ممالک کی جانب سے مشترکہ فوجی طاقت کے مزید پڑھیں

چینی وزارت دفاع

چین فلپائن کو بحیرہ جنوبی چین کے معاملے میں بگاڑ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دے گا، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت دفاع کے ترجمان سینئر کرنل وو چھیئن نے بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر ایک تبصر ے میں کہا کہ کچھ عرصے سے امریکہ نے حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے علاقائی امن و مزید پڑھیں