چاول برآمد

پاکستان چاول برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)ملک میں چاول کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا، پاکستان چاول برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے بتایاہے کہ دنیا مزید پڑھیں

تیل

ملک میں تیل کی اوسط یومیہ پیداوار میں ہفتہ وار بنیاد پر کمی، گیس میں اضافہ ہوا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں تیل کی اوسط یومیہ پیداوار میں ہفتہ وار بنیاد پر کمی جبکہ گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق 16 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے مزید پڑھیں

موٹر سائیکلوں

ملک میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 22 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 22 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں مزید پڑھیں

استادنصرت فتح علی خان

استادنصرت فتح علی خان کا76واں یوم پیدائش 13اکتوبر کو منایا جائے گا

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)عظیم گلوکاراستادنصرت فتح علی خان کا76واں یوم پیدائش 13اکتوبر کو منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں ان کے مداح خصوصی تقریبات کا اہتمام کریں گے جبکہ مختلف ٹی وی چینلز سے خصوصی پروگرام پیش کیے جائیں گے جن مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ، انتظامات خوب سے خوب تر ہونے چاہئیں’چیئرمین پی سی بی

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے ضروری کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں

سعود شکیل

اچھی کرکٹ نہیں کھیلی، کچھ قسمت نے بھی ساتھ نہ دیا، سعود شکیل

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)چیمپئنز کپ ٹیم ڈولفنز کے کپتان سعود شکیل کا کہنا ہے کہ ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی اور کچھ قسمت نے بھی ساتھ نہیں دیا، کہیں کہیں امپائرنگ کے فیصلے ہمارے خلاف گئے جس کا نقصان ہوا۔لاہور مزید پڑھیں

میر حمزہ

میری کارکردگی سے ٹیم کو فائدہ ہو تو حقیقی خوشی ملتی ہے: میر حمزہ

فیصل آباد(نمائندخصوصی) قومی فاسٹ باؤلر میر حمزہ نے کہا ہے کہ میری کارکردگی سے ٹیم کو فائدہ ہو تو حقیقی خوشی ملتی ہے۔چیمپئنز کپ میں ڈولفنز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ باؤلر میر حمزہ نے کہا ہے کہ ریڈ بال مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے، شاہین شاہ آفریدی

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) چیمپئنز ون ڈے کپ میں لائنز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے۔چیمپئنز ون ڈے کپ کے حوالے سے لائنز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے مزید پڑھیں

زمبابوے

زمبابوے ٹی 10 لیگ: پی سی بی کرکٹرز کو این او سی دینے سے انکاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) زمبابوے کے شہر ہرارے میں 21 ستمبر سے شیڈول زم ایفرو ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا کیونکہ پی سی بی قومی کرکٹرز کو این او سی دینے سے انکاری ہے۔ذرائع مزید پڑھیں

مصباح الحق

مصباح الحق چیمپئنز ون ڈے کپ میں وولوز کے مینٹور ہونگے

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق چیمپینز ون ڈے کپ میں وولوز ٹیم کے مینٹور مقرر کیے گئے ہیں، یہ ٹورنامنٹ 12سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔مصباح مزید پڑھیں