فیصل کریم کنڈی

خیبر پختون خوا میں کان کنی کا فروغ چاہتے ہیں،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم کے پی میں کان کنی کا فروغ چاہتے ہیں۔پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آنے والے تمام سرمایہ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں،گورنر کے پی

پشاور (نمائندہ خصوصی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، جلال آباد یا قندھار سے فیصلے نہیں آئیں گے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

مولانا فضل الرحمان کو حکومت میں حصہ نہیں ملا اس لئے ناراض ہیں، فیصل کریم کنڈی

پشاور( نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا ہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو حکومت میں حصہ نہیں ملا اسی لیے وہ ناراض ہیں، ان کے بغیر حکومت قائم بھی ہوئی ہے اور اپنا کام جاری رکھے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلئے وفاق کا تعاون ناگزیر ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلئے وفاق کا تعاون ناگزیر ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے نے طویل عرصے تک دہشت گردی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

امن و امان کی بہتری کیلئے عملی اقدامات شروع کر دیئے،فیصل کریم کنڈی

ڈی آئی خان(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے، اقدامات کے مثبت نتائج بتدریج سامنے آئیں گے۔ ڈیرہ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ٹانک میں چار پولیو ورکرز کے اغوا کے واقعے پر اظہارِ تشویش

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ٹانک میں چار پولیو ورکرز کے اغوا کے واقعے پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو ورکرز کا اغوا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ اپنے بیان میں فیصل کریم مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

صوبے کی خوش قسمتی ہے کہ ہم وفاق کے ساتھ ایک پیج پر آ گئے ہیں، گورنر کے پی کے

صوابی(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کے ساتھ ہم آہنگی خیبر پختونخوا کے لیے خوش آئند ہے اور صوبے کی خوش قسمتی ہے کہ ہم وفاق کے ساتھ ایک پیج پر آ گئے ہیں، مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا کہ صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے اور خیبر پختونخوا کے عوام امن چاہتے ہیں، خیبر پختونخوا میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

دہشتگردی کا خاتمہ، خیبر پختونخوا کی ترقی اور کرپشن کا سدباب ترجیحات ہیں،فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی کا خاتمہ، ترقی اور کرپشن کا سدباب ترجیحات ہیں۔فیصل کریم کنڈی کی زیرِ صدارت صوبے کے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کا اجلاس منعقد مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

13 سال کا گند تین دن میں صاف نہیں ہو سکتا، وقت لگے گا،فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے سے تجاوزات کے خلاف اور صفائی کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیا۔ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ صوبے کو صاف ستھرا مزید پڑھیں