مریم نواز شریف

دنیا بھر میں مسلمانوں کو درپیش امتیازی سلوک، نفرت اور تعصب قابل مذمت ہے’ مریم نواز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے انسداد اسلاموفوبیا کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کو درپیش امتیازی سلوک، نفرت اور تعصب قابل مذمت ہے. اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مزید پڑھیں

پریس کانفرنس

تائیوان چین کے ایک صوبے کے طور پر، آزاد حیثیت نہیں رکھتا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں تائیوان کے معاملے پر کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 1971 کی قرارداد نمبر 2758 میں واضح کیا گیا ہے کہ دنیا میں مزید پڑھیں

چین

چین مشرق وسطیٰ میں امن برقرار رکھنے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا ، چینی وزارت خارجہ

یجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چین کے موقف اور کردار سے آگاہ کیا۔ پیر کے روزانہوں نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ میں بھاری اکثریت سے قرارداد منظور

نیویارک(نمائندہ خصوصی)غزہ میں فلسطینیوں کی اسرائیل کے ہاتھوں نسل کشی کے خلاف اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت سے قرارداد منظورکر لی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ناروے کی جانب سے پیش کردہ قرارداد مزید پڑھیں

کے پی حکومت

آئینی عدالت کا قیام، کے پی حکومت کا اسمبلی میں قرارداد نہ لانے کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ خصوصی )خیبر پختونخوا حکومت نے آئینی عدالتوں کے قیام کیلئے صوبائی اسمبلی میں قرارداد نہ لانے کا فیصلہ کر لیا ۔صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترامیم کو ہم مانتے ہی نہیں تو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

پاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس، قومی اسمبلی میں جوابی قرارداد لانے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے متعلق امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کا ہم نے نوٹس لیا ہے اور اس کے جواب میں قرارداد لا ئی جائے گی،امریکی مزید پڑھیں

ا قوام متحدہ

فلسطین کوا قوام متحدہ جنرل اسمبلی میں آج مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ ملنے کا امکان

نیویارک(نمائندہ خصوصی ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو آج (جمعہ کو)مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ دئیے جانے کا امکان ہے۔ اس ضمن میں جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی مزید پڑھیں

چین

امریکہ نے سلامتی کونسل کی قرارداد کے حوالے سے اپنے ارکان کی ذمہ داریوں کی توہین کی ہے،چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس سلامتی کونسل میں امریکہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے مسودے کو مسترد کرنے پر منعقد ہوا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے ناظم الامور دائی مزید پڑھیں

افغانستان

چین کا سلامتی کونسل کی قرارداد کے مسودے میں افغانستان کی تازہ ترین پیش رفت کی عکاسی نہ کرنے پر افسوس کا اظہار

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) کے مینڈیٹ میں توسیع سے متعلق قرارداد منظور کرنے کے بعد ایک وضاحتی مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی۔قرارداد سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔ قرارداد کے متن کے مطابق سیاسی انتقام نے ملک مزید پڑھیں