انعامی پرائز بانڈز

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہو گی

لاہور( نمائندہ خصوصی)قومی انعامی بانڈز کی سال 2025کی آخری قرعہ اندازی کل ( پیر) کے روز منعقد ہو گی ۔ 200روپے مالیت والے بانڈزکا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے پانچ مزید پڑھیں

قومی انعامی بانڈز

750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی15جولائی کو ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی )750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کی3اور تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں مزید پڑھیں

قومی انعامی بانڈز

100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی )قومی انعامی بانڈز100اور 1500روپے بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر بروز جمع? المبارک کو منعقد ہورہی ہے 100روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے، دوسرا انعام 2لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 1000روپے کے مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر کوفیصل آباد میں ہو گی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبربروزمنگل کوفیصل آبادمیں ہو گی جو رواں سال کی32ویں اور مجموعی طور پرسوویں قرعہ اندازی ہے۔ مرکز قومی بچت مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کوہوگی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزکے زیر اہتمام 100 روپے مالیت کے سٹوڈنٹس ویلفیئر قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15 اگست کو صبح 9 بجے سٹیٹ بینک آف پاکستان کراچی میں ہوگی۔مرکز قومی بچت کے ترجمان کے مطابق اس مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہو گی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 جولائی بروزپیر کو ہو گی جو رواں سال کی 13ویں اور مجموعی طور پر99ویں قرعہ اندازی ہے۔مرکز قومی بچت کے مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 98ویں قرعہ اندازی20جون کوہوگی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 98ویں قرعہ اندازی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث 17جون کے بجائے 20جون بروز جمعرات منعقد ہوگی۔اس کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے،دوسرا انعام 2لاکھ 50ہزار کے پانچ انعامات اور 1250روپے کے مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 98ویں قرعہ اندازی20جون کوہوگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 98ویں قرعہ اندازی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث 17جون کے بجائے 20جون بروز جمعرات منعقد ہوگی۔اس کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے،دوسرا انعام 2لاکھ 50ہزار کے پانچ انعامات اور 1250روپے کے مزید پڑھیں

قومی انعامی بانڈز

1500اور100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازیاں 15 نومبر کوہوں گی

کراچی (کامرس ڈیسک)مرکز قومی بچت کے زیر اہتمام 1500اور100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیاں 15 نومبر بروزبدھ کوصبح 9 بجے منعقد ہوں گی۔سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزکے ترجمان کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد میں مزید پڑھیں