محمد یوسف

محمد یوسف حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر برہم

کراچی(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے بھی یہ ٹیم بنائی ہے وہ یا تو اُس وقت سویا ہوا مزید پڑھیں

حارث رؤف

سانحہ گل پلازہ،حارث رؤف کی ناقص انتظامات پر حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے سانحہ گل پلازہ پر حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں حارث رؤف نے کہا کہ یہ سانحہ ہماری اجتماعی ناکامی کو بے نقاب مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

ورلڈکپ سر پر ہے، ٹیم میں زیادہ تجربے کرنے کی ضرورت نہیں’ شاہد آفریدی

کراچی(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈکپ سر پر ہے، ٹیم میں زیادہ تجربے کرنے کی ضرورت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

ذہن تبدیل کرلیا، سیاست سے دور رہنا چاہتا ہوں،شاہد آفریدی

کراچی(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے اپنا ذہن تبدیل کرلیا ہے، میں سیاست سے دور رہنا چاہتا ہوں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں تقریب کے دوران شاہد آفریدی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ

خاموشی کا وقت ختم، بابر اعظم نے پیغام جاری کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار کارکردگی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ خاموشی کا وقت ختم ۔ بابر اعظم نے ایکس (سابق ٹوئٹر) مزید پڑھیں

بابر اعظم

کرکٹ صرف یقین کا کھیل’ جتنے بھی میچز کھیلیں ٹریننگ پر یقین رکھیں، بابر اعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ کرکٹ صرف یقین کا کھیل ہے، جتنے بھی میچز کھیلیں اپنی ٹریننگ پر یقین رکھیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم لاہور کے مقامی اسکول مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ کی شاہینوں کی شاندار فتح پر قوم کو مبارکباد

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار فتح پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ مقابلہ انتہائی اہم اور دلچسپ تھا جس میں شاہینوں نے بھرپور کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مائیک ہیسن

میرے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستانی ٹیم میں بہتری آئی ہے’ مائیک ہیسن

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ سہ ملکی سیریز کا پاکستان اور افغانستان کا فائنل زبردست ہو گا۔ فائنل سے قبل مائیک ہیسن نے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ پوسٹ شیئر کی ہے مزید پڑھیں

ابرار احمد

راشد خان بڑے کھلاڑی ہیں، ان سے کچھ سیکھ کر فائدہ ہوگا، ابرار احمد

شارجہ (نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ راشد خان بڑے کھلاڑی ہیں، ان سے کچھ سیکھ کر فائدہ ہوگا۔ سہ فریقی سیریز میں یو اے ای کے خلاف میچ میں فتح کے بعد مزید پڑھیں

قومی ٹیم

دورہ بنگلادیش سے قبل قومی ٹیم فٹنس مسائل کا شکار

لاہور(نمائندہ خصوصی)دورہ بنگلا دیش سے قبل قومی ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا۔نائب کپتان شاداب خان، فاسٹ بولرز نسیم شاہ اور وسیم جونیئر مکمل فِٹ نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم میں لاہور قلندرز کے بائیں ہاتھ کے مزید پڑھیں