لاہورہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا کمرشل عمارتوں کی چھتوں پر باغات لگانے کی تجاویز پیش کرنیکا حکم

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کرتے ہوئے کمرشل عمارتوں کی چھتوں پر باغات لگانے کی تجاویز پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ محکموں سے 28دسمبر کو عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی ۔لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

شاہکام انڈر پاس فلائی اوورکیلئے ایکوائر اراضی کے معاوضے کی ادائیگی بارے عملدرآمد رپورٹ طلب

لاہور(گلف آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے شاہکام انڈر پاس فلائی اوورکے لئے ایکوائر اراضی کے معاوضے کی ادائیگی بارے عملدرآمد رپورٹ طلب کرتے ہوئے مزید اراضی ایکوائر کرنے سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

شوگر ملز

شوگر ملز کو جرمانے کے معاملے پر مسابقتی کمیشن کی متفرق درخواست پر سماعت 23دسمبر تک ملتوی

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین سمیت دیگر کی شوگر ملز کو جرمانے کے معاملے پر مسابقتی کمیشن کی متفرق درخواست پر سماعت 23دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے حکم امتناعی میں بھی توسیع کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس

موٹروے زیادتی کیس ،عابد ملہی ، شفقت کو سزائے موت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے زیادتی کیس میں گرفتار عابد ملہی اور شفقت عرف بگا کو سزائے موت دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

ہائیکورٹ کاوفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کرنے کا حکم

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کرنے کا حکم دے دیا ۔لاہور ہائیکورٹ میں واصف علی سمیت دیگر کی درخواستوں پر نکاح نامے اور حق مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

بغیر اجازت کسی کی تصویر لیک نہیں کی جاسکتیں’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(گلف آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے سیف سٹی کیمروں سے ویڈیو لیک ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر عدالتی معاون کو دلائل دینے کاحکم دیدیا ۔ مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

نئے شواہد نہ ہوں تو دفعہ 164کا بیان دوبارہ ریکارڈ نہیں ہوسکتا ‘لاہور ہائیکورٹ

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اگر نئے شواہد نہ ہوں تو دفعہ 164کا بیان دوبارہ ریکارڈ نہیں ہوسکتا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے قانونی نقطہ طے کرتے ہوئے اغوا ء مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کاتمام ٹی وی چینلز پر سموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تمام ٹی وی چینلز پر سموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سموگ آگاہی مہم میں کہیں بھی پنجاب حکومت کا ذکر نہ کیا جائے، حکومت اکثر ایسا کرتی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سانحہ ماڈل ٹائون کی نئی جے آئی ٹی کیس کی سماعت 13دسمبر تک ملتوی

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے درخواست گزاروں کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر سانحہ ماڈل ٹائون کی نئی جے آئی ٹی کیس کی سماعت 13دسمبر تک ملتوی کردی ۔ چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی ویڈیو کے معاملے پر درخواست گزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی ویڈیو کے معاملے پر امیدوار سہیل شہزاد کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے ووٹرز کو خریدنے مزید پڑھیں