شہباز شریف

الحمد للہ ملکی معیشت صحیح سمت کی طرف گامزن ،شرح سود و مہنگائی شرح میں خاطر خواہ کمی آ چکی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الحمد للہ ملکی معیشت صحیح سمت کی طرف گامزن ہے،شرح سود و مہنگائی شرح میں خاطر خواہ کمی آ چکی ہے،کاروباری برادری ملک کا اثاثہ ہے، پاکستان کی معیشت کا پہیہ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

ملکی معیشت درست سمت میں چل پڑی، کرنسی مستحکم اور مہنگائی کم ہوئی ہے’ وزیر خزانہ

پشاور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں چل پڑی ہے، پی آئی اے کی نجکاری دوسری بار کی جا رہی ہے جبکہ کرپٹو کرنسی کیلئے کونسل بنانے پر مشاورت مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

ٹیکس پالیسی کا اختیار فنانس ڈویڑن کو منتقل کردیا، وزیر خزانہ

پشاور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس پالیسی کا اختیار فنانس ڈویڑن کو منتقل کردیا گیا ہے۔پشاور چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ٹیکنالوجی کا مقصد سہولتیں فراہم کرنا مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

قومی ایئر لائن کو نجکاری کیلئے دوبارہ لائیں گے’ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

کراچی(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بینکنگ سیکٹر کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے۔ کراچی میں پاکستان بینکنگ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بینکنگ سمٹ 2025ء کا انعقاد اہمیت کا مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

معاشی استحکام آ چکا ، ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے’محمد اورنگزیب

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے معاشی استحکام آ چکا ہے، ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے،سٹاک مارکیٹ اچھے مقام پر کھڑی ہے، معاشی اشاریے درست، کرنسی میں استحکام ہے. مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے،وزیر خزانہ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے۔ تیسری آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹ کانفرنس سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی معیشت مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

حکومت ملک میں سرمایہ کاری اورکاروبارکیلئے سازگارماحول کی فراہمی میں پرعزم ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی ملٹی لیٹرل انویسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی کے وفد سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری اورکاروبارکیلئے سازگارماحول کی فراہمی میں پرعزم ہے۔انہوں نے یہ بات جمعہ کویہاں ملٹی لیٹرل انویسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی کے وفد کے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

سینیٹر محمد اورنگزیب کا یو این ڈی پی کے نمائندہ پاکستان اور ان کی ٹیم کے ساتھ فالو اپ اجلاس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے جمعرات کو یو این ڈی پی کے نمائندہ پاکستان ڈاکٹر سیمو نل رزک اور ان کی ٹیم کے ساتھ فالو اپ میٹنگ کی۔ اجلاس میں پراجیکٹس کے مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

ملکی معیشت درست سمت میں جارہی ہے، پاکستان ترقی کررہا ہے’ وزیرِ خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں جارہی ہے، پاکستان ترقی کررہا ہے۔ اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اصلاحات سے ٹیکس وصولیوں مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

پاکستان علاقائی تجارت کو فروغ دینے کا حامی ہے، پاکستان چین کے بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کا اہم حصہ ہے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ پاکستان علاقائی تجارت کو فروغ دینے کا حامی ہے، پاکستان چین کے بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کا اہم حصہ ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ خلیج تعاون مزید پڑھیں