بیرسٹر سیف

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کرپشن کے انڈیکس میں کمی خوش آئند ہے،بیرسٹر سیف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اور سندھ کے مقابلے میں خیبر پختونخوا کا انڈیکس کافی بہتر ہے. بیرسٹر محمد علی سیف نے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

شاہ محمود قریشی اور یاسمین راشد کیخلاف حکومت کی فسطائیت ختم نہیں ہو رہی ہے ، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام سیاسی قیدیوں کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی اور مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بانی پی ٹی آئی سے مشاورت وزیراعلیٰ کا آئینی قانونی حق، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ کہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت وزیراعلیٰ کا آئینی اور قانونی حق ہے ، بیان میں بیرسٹرسیف نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

این ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کو بییارو مددگار چھوڑ دیا ہے، بیرسٹرسیف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے مزید پڑھیں

بیرسٹرسیف

حکومت نہ تو خود افغانستان کو انگیج کرتی ہے، نہ کسی اور کو بات کرنے دیتی ہے،بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی حکومت کے بقول دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں تو حکومت کو افغانستان سے بات کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطار میں کچھ فراہم نہیں کیا جا رہا’ بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطار میں کچھ فراہم نہیں کیا جا رہا۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مریم نواز بھارت سے اسموگ ڈپلومیسی کر سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا حکومت کو بھی افغانستان سے بات چیت کا موقع ملنا چاہیے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کے لیے مجوزہ ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) جلد از جلد منظور کیے جائیں۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

گورنر فیصل کریم کنڈی کی ترجیحات صرف اپنے آقاؤں کو خوش کرنا ہے،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کی ترجیحات صرف اپنے آقاؤں کو خوش کرنا ہے۔ گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کے خط پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا 2 سابق وزرا کو کابینہ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے دو سابق وزرا کامران بنگش اور تیمور جھگڑا کو کابینہ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کے سابق وزرا کامران بنگش مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مریم نواز کو علی امین گنڈا پور سے خصوصی تربیت لینے کی ضرورت ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے پنجاب حکومت اور وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی وزیرِ اعلیٰ نے سڑک کو چونا لگانے کی کوشش میں قومی خزانے مزید پڑھیں