خواجہ آصف

امریکا ایران میں دوبارہ مذاکرات کا اب بھی چانس ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف ے کہا ہے کہ میرے اندازے کے مطابق امریکا ایران میں دوبارہ مذاکرات کا اب بھی چانس ہے۔پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ دوبارہ مذاکرات مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے بعد کی پیشرفت پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ ژیڈونگ نے ملاقات کی جس میں اسلام آباد مذاکرات کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد مذاکرات پاکستان کیلئے اعزاز، قیادت نے اہم کردار ادا کیا، طاہر اشرفی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات پاکستان کیلئے اعزاز ہیں، قیادت نے اہم کردار ادا کیا۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے مزید پڑھیں

شیری رحمان

اکیس گھنٹے کے مذاکرات طویل سلسلے کی پہلی قسط تھے، شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ اکیس گھنٹے کے مذاکرات طویل سلسلے کی پہلی قسط تھے، فوری بریک تھرو کی توقع نہیں ہونی چاہئے۔ سینیٹر شیری رحمان نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ امن معاہدے طویل مزید پڑھیں

مذاکرات

ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات کے بعد تہران روانہ، اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل نے الوداع کیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد تہران واپس روانہ ہو گیا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ،فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر اور قومی اسمبلی مزید پڑھیں

طاہر محمود اشرفی

عوام شکر ادا کریں اور بہتر نتائج کے لیے دعا جاری رکھیں ‘ طاہر محمود اشرفی

لاہور(نمائندہ خصوصی )چیئرمین پاکستان علما ء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات پاکستان کے لیے اعزاز ہیں ،مذاکرات کے نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہیں، انسان کا کام کوشش کرنا ہے مزید پڑھیں

امریکی وفد

ایران سے مذاکرات، جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان دنیا کو امن کا تحفہ دینے کے لیے تیار ہے، ایران سے مذاکرات کے لیے امریکی وفد نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق امریکا کے مزید پڑھیں

طیب اردوان

اسلام آباد مذاکرات پائیدار امن کیلئے استعمال ہونا چاہیے، ترک صدر

انقرہ(نمائندہ خصوصی)ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کو پائیدار امن کے لیے استعمال ہونا چاہیے۔ترک صدارتی دفتر کے مطابق اردوان نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔انہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم

شہباز شریف کو فرانسیسی صدر کا فون، جنگ بندی پر مبارکباد دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف سے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔فرانسیسی صدر نے امریکا، ایران جنگ بندی اور مذاکرات کیلئے ثالثی کی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، مذاکرات کے انتظامات پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی اور جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان کے مزید پڑھیں