مراد علی شاہ

سندھ حکومت پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلیے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلیے پرعزم ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امن و امان کے قیام مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

حکومت سندھ انشورنس صنعت کی اہمیت اور ملکی معیشت میں اس کے کلیدی کردار سے بخوبی آگاہ ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ انشورنس صنعت کی اہمیت اور ملکی معیشت میں اس کے کلیدی کردار سے بخوبی آگاہ ہے اور اس شعبے کی ترقی، استعداد کار میں اضافے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر، تیز اور مربوط بنائی جائیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے امن و امان کی صورتحال پر کسی بھی قسم کی غفلت کو ناقابلِ برداشت قرار دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ دہشت گردوں، منشیات فروشوں، بھتہ خوروں اور دیگر جرائم پیشہ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کا مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی پر خراجِ عقیدت، قومی خدمات کو زبردست الفاظ میں سراہا

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ فاطمہ جناح کی قومی، جمہوری اور سماجی خدمات ناقابلِ فراموش مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ کا یومِ سیاہ پر پیغام، جمہوریت کے دفاع کے عزم کا اظہار

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، جب عوام کے منتخب وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت پر مارشل لا نافذ کیا مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

قانون کو اہمیت دینے والے ملک ترقی کی دوڑ میں کبھی پیچھے نہیں رہتے: مراد علی شاہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ قانون کا احترام سب پر لازم ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں جیل اصلاحات سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

حضرت امام حسین اور ان کے باوفا رفقا کی عظیم قربانیوں کووزیراعلیٰ سندھ کا خراجِ عقیدت

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 10محرم الحرام کے موقع پر سی بریز پلازہ سے برآمد ہونے والے عاشورہ کے جلوس میں شرکت کی اور جلوس کی قیادت کرتے ہوئے عزاداروں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ انہوں نے حضرت مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

والد کی قربانیاں مہذب معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی: مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ والد کی قربانیاں مہذب معاشرے کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ والد پرپیغام دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، وزیراعلی سندھ کا اظہارِ افسوس

کراچی(نمائندہ خصو صی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے مردان میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں شہید ہونے والے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور لیفٹیننٹ طہ مزید پڑھیں