مراد علی شاہ

نرسز انسانیت کی خدمت، ایثار اور ہمدردی کی روشن مثال ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے انٹرنیشنل نرسز ڈے کے موقع پر نرسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نرسز انسانیت کی خدمت، ایثار اور ہمدردی کی روشن مثال ہیں۔ اپنے پیغام میں وزیراعلی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

رافیل اچھا جہاز ہے، اسے چلانے کیلئے بھی دل گردہ چاہیے، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے معرکۂ حق سے متعلق قرارداد پیش کرتے ہوئے پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا اور بھارت پر سخت تنقید کی۔وزیرِاعلیٰ سندھ نے کہا کہ بھارت پاکستان سے پہلے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

مدرز ڈے، ماں سب سے عظیم ہستی، اس کی دعا کامیابی اور خوشحالی کی سب سے بڑی طاقت ہے، مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے مدرز ڈے کے موقع پر تمام مائوں کو خراجِ عقیدت اور محبت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں دنیا کی سب سے عظیم ہستی، بے لوث محبت، ایثار اور قربانی کی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

پاکستانی قوم نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال قبل بھارت نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا، جس کا پوری قوم اور مسلح افواج نے متحد ہو مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

صحافت کی آزادی کے بغیر شفاف معاشرے کا قیام ممکن نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آزادی صحافت جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ناگزیر ہے، سندھ حکومت صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کی آرمی راکٹ فورس کمانڈ کو فتح-2 میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے پر مبارکباد

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آرمی راکٹ فورس کمانڈ کو فتح-2 میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز کی شاندار کامیابیوں نے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ کی نوجوان ایتھلیٹ رایان حبیب کو آئرن مین چیلنج مکمل کرنے پر مبارکباد

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان ایتھلیٹ رایان حبیب کو عالمی سطح کے مشکل ترین مقابلے آئرن مین چیلنج کو کامیابی سے مکمل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعلی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

یونیورسٹی روڈ سے متاثر ہونے والے شہریوں سے معذرت خواہ ہوں، مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ یونیورسٹی روڈ سے متاثر ہونے والے شہریوں سے معذرت خواہ ہوں، کوشش کریں گے کہ کراچی کے شہریوں کو ہونے والی تکلیف کا ازالہ کریں، میں نے ذمیداری لے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ حکومت صوبے سے ملیریا کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ ملیریا کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ملیریا ایک قابلِ علاج مرض ہے اور احتیاطی تدابیر، بروقت تشخیص اور فوری علاج کے ذریعے قیمتی جانیں مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

کتابیں علم، شعور اور فکری بیداری کا بنیادی ذریعہ ہیں، وزیراعلی سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی سطح پر منائے جانے والے عالمی یومِ کتب و کاپی رائٹ، انگریزی زبان کے عالمی دن اور ہسپانوی زبان کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغامات میں کتابوں، زبانوں مزید پڑھیں