لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے جج کی پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور(نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ کے جج نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری مہدی حسن کے خلاف مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پر سماعت سے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

حکومت کوئی اور جھوٹا مقدمہ بنانے کی تیاری کرے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ‌خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کے حوالے سے برطانوی ہائیکورٹ کا فیصلہ حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ معاہدے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب: لاہور ہائی کورٹ، ضلع عدلیہ نے سال 2024 میں 38 لاکھ مقدمات نمٹائے

لاہور (نمائندہ‌خصوصی)ہائی کورٹ اور پنجاب کی ضلع عدلیہ نے سال 2024 کے دوران 38 لاکھ سے زائد مقدمات کا فیصلہ کیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس ہوا جس میں جسٹس علی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

حافظ نعیم الرحمان کا عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

کراچی(نمائندہ‌خصوصی)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمات کو سیاسی قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

ڈی چوک احتجاج کے 13 کیسز میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد((نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی انسداد دِہشت گردی کی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق کے 13 کیسز میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی کی ڈی چوک احتجاج کے 13 مقدمات مزید پڑھیں

فواد چودھری

تحریک انصاف کو تسلیم نہ کرنے تک ملک میں افراتفری رہے گی’ فواد چودھری

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو تسلیم نہ کرنے تک ملک افراتفری کا شکار رہے گا۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمات لڑنیوالے اسپیشل پراسیکیوٹر عہدے سے مستعفی

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی ان کے خلاف مقدمات لڑنے والے پروسیکیوٹر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسپیشل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

امتیاز محمود شیخ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات کے متعلق درخواست پر سماعت (کل) ہو گی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں صدر پی ٹی آئی لاہور امتیاز محمود شیخ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کل ( منگل) کو ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال امتیاز مزید پڑھیں

عمران خان

آئی ایس پی آر کا موقف درست نہیں ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حکمت عملی باجوہ کی تھی، عمران خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کی حکمت عملی جنرل باجوہ کی تھی۔ یہ بات وکیل فیصل چوہدری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

کنول شوذب کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی رہنما کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی۔ کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت جسٹس مزید پڑھیں