مریم

مریم نواز سے خوشاب کے ایم پی ایز کی ملاقات، عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے خوشاب کے ارکانِ صوبائی اسمبلی آصف ملک اور ظفر عباس خان نے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور حلقے کو درپیش عوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا مزید پڑھیں

خالد بن سلمان

سعودی وزیرِدفاع کی صدر ٹرمپ سے ہنگامی ملاقات، ولی عہد کا پیغام پہنچایا، امریکی میڈیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے بعد امریکی صدر ٹرمپ سے ہنگامی ملاقات کی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس ہنگامی ملاقات کا مقصد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی(نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، خصوصاً خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیرِ مزید پڑھیں

شہباز شریف

روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود کی ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم کو یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں میں پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوجوانوں مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی سرفراز بگٹی سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف اقدامات تیز کرنے پر اتفاق

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ سے برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہاوس آف لارڈز کے رکن ضمیر چوہدری نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس مزید پڑھیں

سینیٹر اسحاق ڈار

پاکستان اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ و سینیٹر اسحاق ڈار نے عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فلپائن میں آسیان ریجنل فورم کی سائیڈ لائنز مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

پاکستان کینیڈا کے ساتھ اپنی دیرینہ دوستی کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے پرعزم ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان، پارلیمانی سفارتکاری، تجارت کے فروغ اور عوامی روابط کو مزید وسعت دے کر کینیڈا کے ساتھ اپنی دیرینہ دوستی کو نئی بلندیوں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات، علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے ملاقات کی۔پیر کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے پاکستان اور کینیڈا کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی قومی ترقیاتی منصوبوں کو بروقت اعلیٰ معیار کیساتھ مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت منصوبوں کی مزید پڑھیں